Browsing tag

#sportscar

دنیا کی پہلی سپورٹس کار کی پہلی کامیاب پرواز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کی پہلی تین پہیوں والی سپورٹس کار نے اڑان بھرلی۔ گاڑی نے رن وے پر کامیاب آزمائشی مراحل طے کیے۔زمین پر اس کار کی رفتار 125 میل فی گھنٹہ جبکہ فضا میں 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی […]

فراری کا پہلی الیکٹرک گاڑی2025میں متعارف کروانے کا فیصلہ

روم(پاک ترک نیوز) اٹلی کی معروف لگژری سپورٹس کار بنانے والی کمپنی فراری نے بھی الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا اعلان کردیا ۔ فراری کی پہلی الیکٹرک کار 2025میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔گاڑیوں کو الیکٹرک سسٹم پر منتقل کرنے سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فراری ایسی بیٹریوں پر تحقیق کر […]

فراری کا 2021میں ریکارڈ 11ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت کرنے کا اعلان

میلان (پاک ترک نیوز) اٹلی کی سپورٹس کار بنانے والی کمپنی فراری نے کہا ہے کہ گیارہ ہزار سے زائد گاڑیوں کی ریکارڈ شپمنٹ کے بعد رواں سال اس کی آمدنی میںنمایاں اضافے کی توقع ہے۔ کمپنی کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق فراری نے اندازہ لگایا ہے کہ گزشتہ سال 2021 میں 11 ہزار 155 […]

خشکی اور پانی پر بیک وقت چلنے والی پہلی سپورٹس کار

لاہور(پاک ترک نیوز) خشکی اور پانی پر بیک وقت چلنے والی پہلی سپورٹس کار متعارف کروا دی گئی۔یہ سپورٹس کار 60میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے ۔ اس کار کی ابتدائی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور اس کی فروخت رواں سال کے آخر تک شروع ہونے کی توقع ہے ۔ اس […]

فراری کا ریکارڈ 3کھرب سے زائد کا بزنس

لاہور(پاک ترک نیوز) اٹلی کی معروف سپورٹس کار بنانے والی کمپنی نے گزشتہ برس ریکارڈ 3کھرب 5ارب سے زائد کا بزنس کیا ہے۔فراری کمپنی کو رواں برس 11ہزار سے زائد گاڑیوں کی ریکارڈ شپمنٹ سے آمدنی میں اضافے کا امکان ہے۔ اٹالین کمپنی فراری نے 2021 میں 11 ہزار 155 گاڑیوں کے آرڈر لیے جس […]