Browsing tag

#srialanka

ورلڈ کپ :سری لنکا کو آج بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش میں آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں آئی سی سی ورلڈ کپ2023کے 38ویں میچ میں بنگلہ دیش کو سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے ۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کل کھیلا جائے گا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کا بڑ ا ٹاکرا کل ہوگا ۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں کل مد مقابل ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کا بڑا معرکہ روایتی حریفو پاکستان اور بھارت کے درمیان کل ہو گا […]

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی جو کہ 205 سے کم سکور کرنے کے بعد کسی بھی ٹیم کی سب سے بڑی […]

پہلا ون ڈے ، پاکستان کے 40رنز پر تین کھلاڑی آئوٹ

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ۔ پاکستانی ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام ہو گیا ۔پاکستان نے 40رنز پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ سری لنکا میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستانی ٹیم نے […]

پاکستانی ٹیم کا افغانستان سے سیریز کیلئے تین روزہ کیمپ آج سے شروع ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغانستان سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تین روزہ کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے تین روزہ کنڈیشننگ کیمپ میں پاکستان میں موجود قومی کرکٹرز شریک ہوں گے۔ کیمپ جوائن کرنے والے کھلاڑیوں میں وسیم […]

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 140رنز کی برتری حاصل

کولمبو(پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے تیسروز روز پاکستان نے سری لنکا کیخلاف تین وکٹوں پر 306رنز بنائےہیں ۔ اسے سری لنکا پر 140کی برتری حاصل ہو گئی ہے ۔ عبداللہ شفیق 154جبکہ سعود شکیل 48رنز بنا کر کریزپر موجود ہیں ۔ […]

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ،قومی ٹیم آج کولمبو میں پریکٹس کا آغاز کرے گی

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

برسبین (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12مرحلے میں انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے آسٹریلوی شہر برسبین میں ٹی ٹونٹی رلڈ کپ کے سپر 12میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے14 رنز بنا لئے […]

پاکستان ویمنز ٹیم نے ایشیا کپ میں سری لنکن خواتین کو شکست دیدی

سلہٹ(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ میں سری لنکن خواتین کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش میں جاری ویمن ایشیا کپ2022کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکن خواتین کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ۔ سری لنکن ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر […]

پاکستان کے 4وکٹوں کے نقصان پر 111رنز

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں چائے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا کے 378رنز کے جواب میں 4وکٹوں کے نقصان پر 111رنز بنا لئے ۔پاکستان کو پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 267رنز درکار ہیں ۔ فواد عالم 18جبکہ […]