Browsing tag

#srialnka

ایشیا کپ ،ممکنہ میزبانوں میں یو اے ای ،سری لنکا ،بنگلہ دیش اور عمان شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث ایشیا کپ کے مستقبل کی میزبانی کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا ۔ ممکنہ میزبانوں میں یو اے ای ،بنگلہ دیش ،سری لنکا اور عمان شامل ہیں ۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھارتی نشریاتی اداروں سے مشورہ طلب کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے میڈیا حقوق […]

ورلڈکپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف

لکھنو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر لکھنو کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ورلڈ کپ2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ سے قبل کولمبو میں موسلادھار بارش شروع

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزروڈے پر میچ سے قبل کولمبو میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ۔پورے گرائونڈ کو کور کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے […]

ایشیا کپ ،سری لنکا نے افغانستان کو 292رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 292رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری چھٹے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ سری لنکا نے مقررہ […]

ایشیا کپ ،بھارت اور نیپال آج مد مقابل

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا مرحلہ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ایشیا کپ کے پانچویں میں بھارت اور نیپال آج سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں مد مقابل […]

ایشیا کپ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو گیا ۔ ابتدائی طورپر صرف پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کے ٹکٹ دسیتاب ہیں۔ بک می ڈاٹ پی کے پر آن لائن ٹکٹ فروخت کے لیے پیش کردیئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے چار میچز […]

کولمبوٹیسٹ ،پہلے روزکے اختتام پر پاکستان کے 2وکٹوں پر145رنز

کولمبو(پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز شاہینوں نے دووکٹوں کے نقصان پر 145رنز بنا لئے ہیں اور اسے لنکن ٹائیگرز کیخلاف 21رنز کا خسارہ ہے ۔ عبداللہ شفیق74جبکہ کپتان بابراعظم 8رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔امام الحق 6جبکہ […]

گال ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے لنکن ٹائیگرز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ گال ٹیسٹ کے آخری روز 131رنز کا ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ،آخری […]

سری لنکن کپتان ان فٹ، پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکن کپتان پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث ان کی پہلے ٹیسٹ میں شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے، وہ اگلے 48 گھنٹوں بعد کولمبو میں فٹنس […]

ایشیا کپ میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا ، کل بھارت اور سری لنکا میں جوڑ پڑے گا

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں آج آرام کا دن ہے ، سپر فور مرحلے میں کل بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں دبئی میں مد مقابل آئیں گی۔ تفصیلات کےمطابق یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا کل بھارت اورسری […]