Browsing tag

#Srilanka

سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث سکول اور سرکار ی دفاتر بند

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث دو ہفتوں کیلئے سکولوں اور سرکاری دفاتر کو بند کردیا گیا۔ایندھن کی عدم دستیابی کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی ہے۔ سری لنکا معاشی بحران سے دو چار ہے اور گذشتہ برس کے آخر سے مناسب مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے […]

نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،پاکستان تیسرے نمبر پر آ گئی

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا نمبر ہے ۔ نئی رینکنگ کے مطابق سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی شکست کے بعد رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے جس کا […]

طوبی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر ہیں۔ رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو […]

معاشی بحران کے باعث سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ سعودی عرب نے 2022 کے لیے سری لنکا سے ایک ہزار 585 عازمین کو حج کوٹے کی منظوری دی تھی معاصر عزیز عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو […]

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، عمران خان

پشاور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 6 دن بعدتیاری کیساتھ عوام کوکال دوں گا۔میں واضح کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اگر اس شام اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوجاتا۔ پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی […]

جنوبی ایشیا شدید گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیدنگ کی لپیٹ میں

        سہیل شہریار جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے پاکستان سمیت خطے کے بیشتر ممالک کو بجلی کی طلب اور پیداوار میں نمایاں فرق اور اسکے نتیجے میں بڑے پیمانے پر لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت میں اس موسم گرما میں چھ سال کے […]

سری لنکا میں پٹرول بحران شدید تر ،صرف ایمبولینس کیلئے پٹرول موجود

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں پٹرول کا بحران شدید تر ہو گیا ۔ ملک میں پٹرول کا ذخیرہ انتہائی کم رہ گیا جس کے باعث اب صر ف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کیلئے پٹرول دیا جا سکتا ہے ۔ سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی کا کہنا ہے کہ کولمبو پورٹ […]

پرتشدد مظاہرے ،سری لنکن وزیراعظم نے استعفی دیدیا

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں پر تشدد مظاہروں پر سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پاکشے نے استعفی دیدیا۔انہوں نے اپنا استعفی صدر کو بھجوا دیا جو ان کے چھوٹے بھائی ہیں۔ راجا پاکشے نے ایک ٹویٹ کے ذریعے استعفے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میں نے فوری طور پر اپنا استعفٰی […]

آئندہ برس 5انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس کی کرکٹ تفصیلات جاری کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق 5انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ پانچ غیر ملکی ویمنز ٹیمیں بھی پاکستا ن آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا […]

سری لنکا میں معاشی بحران ،کابینہ کے26ارکان نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران اور حکومت کے خلاف احتجاج کے باعث کابینہ کے 26ارکان نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا۔راجا پاکسے خاندان کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے بہت سے ناراض مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بے معنی ہے۔ سری لنکا میں ان دنوں کھانے پینے کی اشیا، عام اشیائے ضرورت […]

ٹی 20ایشیا کپ 27اگست سے سری لنکا میں ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشین کرکٹ کونسل نے ٹی 20کپ 27اگست سے سری لنکا میں کھیلا جائے گاجبکہ فائنل 11ستمبرکوکھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونیوالے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں ایشیا کپ کے شیڈول کی منظوری دی گئی ۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے […]

سری لنکا میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی بندش کا اعلان

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے ملک میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی کی بندش کا اعلان کردیا گیا۔ تیل درآمدات کیلئے زر مبادلہ ذخائر میں کمی کے باعث بجلی کے بحران کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکامیں روزانہ ساڑھے 7گھنٹےبجلی کی بندش کااعلان کردیا۔سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ تیل درآمدات […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ،بھارت کی ایک درجہ تنزلی

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔سری لنکا سرفہرست جبکہ پاکستان کا تیسرا نمبر ہے ۔سائوتھ افریقہ سے شکست کے بعد بھارت ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر آگئی ۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ […]

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے ویسٹ انڈیز میں آغاز

پراویڈنس(پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز میں آج سے انڈر19ورلڈ کپ کا آغاز ہو رہا ہے ۔ افتتاحی روز میزبان ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا جبکہ جارج ٹائون میں سکاٹ لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔پاکستانی انڈر 19ٹیم میگا ایونٹ میں 17 جنوری کو زمبابوے کیخلاف میدان میں اترے […]

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری انڈر 19ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ سری لنکا کے 147رنز کے جواب میں پوری پاکستانی ٹیم 125رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ سری لنکا انڈ ر 19ٹیم نے یہ میچ […]

سری لنکا میں 310 کلوگرام وزنی نیلم کی دریافت

کولمبو (پاک ترک نیوز)سری لنکا کے قیمتی پتھروں کی دریافت کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والے علاقے رتناپورہ سے اب کی بار 310 کلوگرام وزنی نیلم دریافت ہوا ہے۔ گذشتہ روز نمائش کے لئے پیش کئے جانے والے نیلم کے بارے میں سری لنکن حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا اب تک […]

پریانتھا کے اہلخانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد، زندگی بھر تنخواہ کا اعلان

سیالکوٹ (پاک ترک نیوز) سیالکوٹ کی تاجر برادری نے پریانتھا کے اہلخانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد اور زندگی بھر تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کی تقریب سے خطاب میں بتایا کہ آنجہانی سری لنکن منیجر کے اہل خانہ کے […]

پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری ورکرز کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانہ کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق سیالکوٹ واقعے میں قتل کیے گئے سری لنکن فیکٹری مینجر کی میت کو مکمل احترام اور اعزاز کے ساتھ سری لنکا روانہ کیا جا رہا […]

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے 12رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 12رکنی سکوا ڈ کا اعلان کردیاگیا ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخرزمان، شعیب ملک، حیدر علی،خوش دل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، محمد […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022،آسٹریلیا کے 7شہرمیزبان ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کے میزبان 7 شہروں کا اعلان کردیا گیا ۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر 2022تک آسٹریلیا میں ہوگا ۔ میزبان شہروں میں ایڈیلیڈ، برسبین، ہوبارٹ، پرتھ، سڈنی اور میلبورن شامل ہیں۔دونوں سیمی فائنل 9 اور 10 نومبر کو سڈنی اور ایڈیلیڈ […]