Browsing tag

#stafflevel

آئی ایم ایف معاہدے سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )سے سٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ کے 100 […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان 7 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق 37 ماہ پر مشتمل پروگرام کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔آئی ایم ایف کے ساتھ نئے سٹاف لیول معاہدے کے […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کے معاہدے کیلیے اہم پیشرفت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ 10 روزہ مذاکرات میں اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پیشرفت ہوئی ہے۔ پالیسی پر […]

آئی ایم ایف معاہدہ میں تاخیر ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے حکومتی کوششیں ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک پر بھی بات […]

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ 9 فروری کو ہونا تھا جو اب مارچ میں ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے اور اب مذاکرات 2 مارچ […]