Browsing tag

#stat

رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مئی کے مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے اوسط مہنگائی کا ہدف 21 فیصد مقرر کر رکھا تھا تاہم جاری سال اوسط مہنگائی 23.2 […]

ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد پر آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،22.32 فی صد پر آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار میں تیزی آگئی ہے اور مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار رہا ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں1.39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ اس سے پچھلے […]

ترکیہ میںسالانہ افراط زر کی شرح 2023میں 64.77فیصد رہی۔ ترک سٹیٹ کی رپورٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی سالانہ افراط زر دسمبر میں 64.77 فیصد تک بڑھ گئی ہے جو مرکزی بینک کی سال 2023 میں متوقع حد اور مارکیٹ کی پیشن گوئی سے کم ہے۔ ترکیہ کی شماریاتی اتھارٹی (ترک سٹیٹ) کے بدھ کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار میںبتایا گیا ہے کہ […]

گزشتہ 6ماہ کے دوران ساڑھے 4لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔ روزگار کیلئےرواں برس ابتدائی 6ماہ کے دوران 4لاکھ 50 ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے۔بیرون ممالک جانے والے پڑھے لکھے پاکستانیوں میں پانچ ہزار کے قریب انجینئر، 24 ہزار کے قریب مختلف کاروباری شعبوں کے […]

پاکستان خطے میں مہنگا ترین ملک قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان خطے کا مہنگا ترین ملک بن قرار دیدیا گیا جبکہ سری لنکا کو خطے میں دیوالیہ پن کے باوجود نسبتاً زیادہ سستا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سے ایک حالیہ رپورٹ نے اس کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اعداد و شمار بتاتے […]

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،39.26فیصد ہو گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 0.21فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح39.26فیصد ریکارڈکی گئی ہے۔21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران […]

یورپ میں افراط زر 8.6فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی معیشت کے لیے بری خبر ہے کہ توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے یورو زون میں افراط زر کو جون میں 8.6 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچادیا ہے۔ ہفتہ کے روز یورو سٹیٹس کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں 8.1 فیصد […]