Browsing tag

#state

پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ، درآمدات بھی بڑھنے لگیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ شروع ہوگیا ہے اور رواں سال مارچ کے علاوہ پچھلے چار ماہ کے دوران برآمدات میں دو ہندسی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے جو اپریل میں 10.02فیصد رہا۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پاک سٹیٹ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے […]

فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور ناروے کی حکومت کی دعوت پر دو ریاستی حل پر عمل درآمد اور فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں یورپ اور مشرق وسطیٰ کے دو درجن سے زائد ملکوں کے وزرأ نے شرکت کی۔ سعودی سرکاری […]

امریکا کی جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکا نے جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون نے اعلان کیا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 104 ملین ڈالر تک کی مالیت کی جاپان کو جوائنٹ ایئر ٹو سرفیس اسٹینڈ آف اسٹینڈ آف میزائل ایکسٹینڈڈ رینج (JASSM-ER) کی فروخت کی […]

سڑک پر ڈالروں کی برسات

  اوریگون(پاکت رک نیوز) امریکی شہری نے سڑک پر ڈالروں کی برسات کردی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری نے لوگوں کی مددد کیلئے سڑک پر 2 لاکھ ڈالرز پھینک دیئے۔امریکہ میں شہری نے تیز رفتار شاہراہ پر جان بوجھ کر 2 لاکھ ڈالرز پھینک دیئے تاکہ لوگوں کی مدد ہو سکے تاہم پولیس نے […]

قبائلیت بلوچستان کے ارتقاءمیں حائل ہے؟

        اسلم اعوان ملک میں صف اول کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چند نمایاں رہنماوں نے اپنے پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر(Reimagining Pakistan)ری امیجنگ پاکستان کے عنوان سے صحت مند عوامی مباحثہ کا ابتداءکرکے مایوسی کی یبوست کو کم کرنے کی جسارت کی ہے،جنہیں ہم صبح امید کے نقیبوں […]