Browsing tag

#statebank

سٹیٹ بینک کے ذخائر 9.1 بلین ڈالر تک بڑھ گئے

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کے ذخائر 9.1 بلین ڈالر تک بڑھ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 75 ملین ڈالر اضافے سے 9.102 بلین ڈالر ہو گئے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرکزی بینک اپنے ذخائر میں اضافے کیلئے باقاعدگی سے […]

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان

کراچی(پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد کمی کی گئی جس کے بعد […]

غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع باہر منتقل کردیا ہے۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران غیرملکی […]

پاکستاان کا11 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کم ہوا

  کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے11 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کم ہوکر 46 کروڑ ڈالر رہا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 87 فیصد کم ہوا، مئی 2024 کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 27 کروڑ ڈالر رہا۔مئی کی […]

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کا اعلان

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 22 فیصد سے کم ہوکر 20.5 فیصد ہوگئی […]

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا: شرح سود میں کمی متوقع

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، ملک میں شرح سود میں کمی متوقع ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اس وقت شرح سود 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) نے معاشی استحکام […]

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طورپر 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.160 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا تھا۔ […]

ایشیائی بینک ،سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو نے پاکستان کی معیشت کو درست سمت گامزن قرار دیدیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک، سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو پاکستان نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت گزشتہ 9ماہ سے درست سمت کی جانب گامزن ہے ۔ تفصیلات کےم طابق اے ڈی بی، سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3 سہ ماہیوں کی ہے جس میں کہا گیا […]

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی (قیوم زاہد سے ) پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا۔50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہورہا ہے جس کا فائنل 12 مئی کو […]

معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جون تک زرمبادلہ ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک […]

اسٹیٹ بینک کے بالواسطہ وفاقی حکومت کو قرض فراہم کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آزاد تھنک ٹینک پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (PRIME) کی جانب سے سٹیٹ بینک پر الزام لگایا ہے کہ وہ وفاقی حکومت کو بالواسطہ قرضے فراہم کررہا ہے، جس سے آئی ایم ایف کی سفارشات پر اسٹیٹ بینک کے قوانین میں کی گئی تبدیلیاں عملی طور پر غیر موثر ہوگئی […]

مانیٹری پالیسی کا اعلان: سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی جائزہ لیا گیا۔مالی سال 2024کی دوسری ششماہی میں مہنگائی میں واضح طور پر کم ہونا شروع ہو ئی […]

پاکستان میں پہلی بار موبائل بنکنگ لین دین 11کھرب سے تجاوز کر گیا۔ سٹیٹ بنک

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں پہلی بار ایک سہ ماہیکے دوران موبائل بینکنگ ٹرانزیکشنز کی مالیت 11 کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور انٹرنیٹ بینکنگ ٹرانزیکشنز کی مالیت 5.4 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے دو روز قبل جاری کردہ تازہ ترین پیمنٹ سسٹمز ریویوکے مطابقگزشتہ سہ ماہی کے […]

امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 5 فیصد اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) امریکہ میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی جابن سے ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 ماہ میں 2.4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ بھیجا گیا۔ گزشتہ مالی سال کی […]

سٹیٹ بینک مارچ میں 1.8بلین ڈالر قرض واپسی کا بندوبست کرے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک مارچ میں چین کو قرض ادا کرنے کے لیے 1.8 بلین ڈالر کا بندوبست کر رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) پر اس وقت مارچ میں واجب الادا چینی قرض کی ادائیگی کے لیے 1.8 بلین ڈالر کے انتظامات کا بوجھ ہے۔ وزارت خزانہ نے ابھی […]

سٹیٹ بینک نے برآمدکنندگان کو بغیر پیشگی منظور ی بیرون ملک ڈالر استعمال کرنےکی اجازت دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے برآمد کنندگان کو بغیر پیشگی منظوری بیرون ملک ڈالر آزادانہ طور پر استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے برآمد کنندگان کو بغیر کسی پیشگی منظوری کے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں اپنے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت […]

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پانچ جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پانچ جنوری تک 13 ارب 25 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 64 لاکھ ڈالر […]

سٹیٹ بینک کے ذخائر چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر چھ ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے ۔سٹیٹ بینک کے ذخائر8.2 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 464 ملین ڈالر کی آمد کے بعد تقریباً […]

ایگزم بینک کے آغاز سے برآمدات میں اضافہ ،نئی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی،شمشاد اختر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایگزم بینک کے آغاز سے برآمدات میں اضافہ اور نئی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی، پاکستان میں ایگزم بینک کے آغاز کےموقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیرخزانہ […]

پاکستانیوں کی نومبر میں کریڈٹ کارڈز سے ریکارڈ خریداری

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانیوں نے رواں برس نومبر میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال نومبر میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 85 ارب روپے کی […]