Browsing tag

#statebank

5000 روپے کے جعلی نوٹوں پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو شدید تشویش

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان میں 5000 روپے کے جعلی نوٹوں کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں نے فوری طور پر سٹیٹ […]

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ دو ماہ کے لیے موجودہ پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالیسی اعلامیہ کے مطابق کمیٹی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے اس فیصلے میں نومبر کے دوران مہنگائی پر، […]

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے مملکت سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی […]

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر 2023ء میں پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالر کی رقم سٹیٹ بینک کو موصول ہوئی۔نمو کے لحاظ سے اکتوبر […]

زرمبادلہ ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کے ز ر مبادلہ کے ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ ہو ا ہے ،ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 12.576ارب ڈالر ہوگئے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 14ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 12.576ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ […]

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کردیئے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروا دیے گئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ آگئے ہیں، […]

گزشتہ ماہ جون میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلاب زر میں 39فیصد اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) گزشتہ ماہ جون میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں 39فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ گزشتہ ماہ ترسیلات زر 2.2ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔ اس حورالے سے سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں برس جون میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2.2 ارب ڈالرزکی ترسیلات بھیجیں ۔ ترسیلات […]

سٹیٹ بینک نے درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ،درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ زرمبادلہ کےمجازڈیلرزکوتمام درآمدات کیلئےزرمبادلہ فراہم کرنےکی ہدایت کی گئی ہے ،سٹیٹ بینک کا […]

پاکستان کوچین سے ایک ارب ڈالرموصول

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ایک ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل […]

وفاقی حکومت کا ایک برس میں 14900ارب روپے کا ریکارڈ قرض

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک برس میں 14ہزار 900ارب روپے کے ریکارڈ قرضے لئے گئے ۔ سٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں، ان اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب […]

قائمہ کمیٹی خزانہ: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے سٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے فنڈز فراہم کرنے کے حکم پر قائمہ کمیٹی نے معاملہ وزارت خزانہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوصی اجلاس چیئرمین قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا، جس میں […]

پنجاب انتخابات کیس؛ سپریم کورٹ کا سٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنیکا حکم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پنجاب انتخابات کے لیے فنڈز کے اجراء کے کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن نے اِن چیمبر سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل، وزارت […]

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ۔شرح سود 21فیصد پر پہنچ گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کردیا ۔سٹیٹ بینک نے شرح سود 20فیصد سے بڑھا کر 21فیصد […]

حج درخواستیں بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو بھی وصول کی جائیں گی

  کراچی(پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تمام بینک حج درخواستیں ہفتہ اور اتوار کو بھی وصول کریں گے تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے پاکستان سے حج پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی سہولت دے دی۔ اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ تمام بینک حج درخواستیں ہفتہ اور اتوار […]

آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کیلئے شرح سود میں مزید 2فیصد اضافے کاامکان

  کراچی(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف قرض کے حصول کیلئے شرح سود 2 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف تاحال پاکستان کے پیشگی اقدامات سے مطمئن نہ ہوسکا، سٹیٹ بینک نے اس ضمن میں شرح سود 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس نے 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا […]

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ ،27سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ آ گئی

  کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک اضافہ کردیا ۔ قومی بینک نے شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد مقرر کردی جو کہ 27 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

سعودی ولی عہد کی پاکستان میں سرمایہ کاری و ڈیپازٹ 15ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری و ڈیپازٹ 15ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کی ہے ۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ خبر ایجنسی […]

گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے الزام کو مسترد کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گوگل کو ادائیگیاں روکے جانے کی خبر کو بےبنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ ایس بی پی نے اعلامیے کے مطابق آئی ٹی شعبے کو بیرون ممالک سے سہولیات کی مد میں 1 لاکھ ڈالر فی انوائس کا اختیار دیا گیا تھا۔ ضوابط کی خلاف […]

گوگل پلے سٹور بندش ،وزیر خزانہ فوری نوٹس لیکر سٹیٹ بینک کو ادائیگی جاری رکھنے کی ہدایت کریں،وزیر آئی ٹی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق کا کہنا ہے کہکچھ روز قبل تمام ٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے وزارت آئی ٹی کو خط لکھا گیا تھا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ خط میں سٹیٹ بینک کی جانب سے گوگل کو […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں 30کروڑ سے زائد کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے ے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 30 کروڑ 3 لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے، کم ہونے والے زرمبادلہ تجارتی قرض کی واپسی […]