Browsing tag

#statebank

انٹر بینک میں ڈالر 219روپے 92پیسے پر بند

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 219روپے 92پیسے پر بند ہوا ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ […]

ڈالر کی قیمت میں دو ہفتوں بعد معمولی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں دو ہفتوں کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 6پیسے کی معمولی کمی ، امریکی کرنسی 239روپے 65پیسے پر بند ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شماری کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

زر مبادلہ کے ذخائر میں 82کروڑ69لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 82کروڑ 69لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 22 جولائی تک 82 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کمی ہوئی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 14 ارب 41 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ تفصیلات […]

ڈالر کی قیمت پہلی بار 229روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 229 روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 5روپے 07پیسے مہنگا ہو کر 229روپے 98 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید 3 […]

رواں مالی سال کے دوران ترسیلا ت زر 31.2ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (پاک ترک نیوز) رواں مالی سال کے دوران ترسیلات زر 31.2ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 22 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے31.2ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر زیادہ تر سعودی عرب،متحدہ عرب امارت،برطانیہ اورامریکا سے بھیجی گئیں۔ […]

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.5فیصد اضافہ کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔شرح سود میں 1.5 فیصداضافہ کردیا گیا ۔ بنیادی شرح سود 13.75فیصدہوگئی ۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی اورعالمی ادائیگیوں کےدباؤکےباعث شرح سودمیں اضافہ کیاگیا۔  

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہو گا

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا ۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ قومی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔ اس وقت شرح سود 12.25 ہے۔ تجزیہ […]

سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے پہنچ گئے

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 11 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے پہنچ گئے ۔قومی بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے بیرونی قرضوں کی مد میں 47 کروڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر47 کروڑ ڈالرز کمی سے 10 ارب84 کروڑ96 […]