Browsing tag

#statistics

پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ، درآمدات بھی بڑھنے لگیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ شروع ہوگیا ہے اور رواں سال مارچ کے علاوہ پچھلے چار ماہ کے دوران برآمدات میں دو ہندسی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے جو اپریل میں 10.02فیصد رہا۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پاک سٹیٹ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے […]

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،39.26فیصد ہو گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 0.21فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح39.26فیصد ریکارڈکی گئی ہے۔21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران […]

رواں برس مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رواں برس مہنگائی نے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اشیائے خورونوش 100 فیصد مہنگی ہو گئیں۔ زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 500 روپے سے زائد ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70جبکہ فی کلو آم کی قیمت 110 سے 190 روپے تک پہنچ گئی۔ آٹے کا تھیلا 1400 […]

پاکستان سستا ترین ملک قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان رہائش کے حوالےسے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دیدیا گیا ۔ عالمی ادارہ شماریات نے رہائش کیلئے سستے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کو سستا ترین ملک قرار دیدیا ، اس فہرست میں مصر کا دوسرا جبکہ بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔ کسی ملک میں رہائش کی لاگت اور […]

پاکستان کی فی کس آمدنی میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) رواں برس پاکستان کی فی کس آمدن میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کےم طابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال 1766 ڈالر تھی جبکہ ایک سال میں فی کس آمدن میں 11.38 […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.37فیصد مزید اضافہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.37اضافہ مزید ہوا ۔حالیہ ہفتے ملک میں 29اشیائے ضروریہ مہنگی اور 8 سستی ہوئیں جبکہ 14کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.37 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 42.27 […]

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔جس کے مطابق ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 2.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار […]