سویڈن کی سپریم کورٹ نے ترکیہ کو مطلوب دو افراد کی حوالگی سے روک دیا
سٹاک ہوم (پا ک ترک نیوز) سویڈن کی اعلیٰ ترین عدالت نے ترکیہ کو مطلوب دو افراد کی حوالگی کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکینڈینیوین ملک اس فعل کو مجرم قرار نہیں دیتا جس کا ان پر الزام ہے۔ سویڈن کی سپریم کورٹ نے بیان میں کہا کہ وہ افراد، جو […]