Browsing tag

#stockmarket

سٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی؛ انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی کسے کاروبار کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس گھٹ کر 78393 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ دن کے آغاز پر ہی بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی ہوئی جس سے انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79198 پوائنٹس […]

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 587 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی سطح پر آ […]

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کے بعد شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ کے دوران 1229 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 81 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی دو روز کی تعطیلات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 525 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 81 ہزار 600 پوائنٹس پر جا پہنچا ہے۔ […]

آئی ایم ایف معاہدے سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )سے سٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ کے 100 […]

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 80 ہزار دو پوائنٹس کی سطح پر […]

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ، پہلی بار 78 ہزار کی حد عبور ، ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے۔ کاروبار کے دوران کے ایس […]

سٹاک مارکیٹ نے سپیڈ پکڑ لی، تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح […]

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 74 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے اگلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، سٹاک مارکیٹ میں 2120 […]

انٹر بینک میں ڈ الر کی قدر میں اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں مزید 10پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 10 پیسے کا اضافہ ہو گیا، جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

کراچی(پاک تر ک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرکے 76070 پوائنٹس کی […]

اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 75 ہزار کی حد بھی عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ […]

سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔ سٹاک مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 74 ہزار 501 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100 […]

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 72 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 859 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، پہلی مرتبہ 73 ہزار کی حد عبور کر لی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک یکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ،اسٹاک مارکیٹ میں 558 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 73 ہزار 300 پوائنٹس کی […]

اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر ، ڈالر پھر مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں 422 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 474 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے […]

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

کراچی(پاکترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے اور آج 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ غیرملکیوں کی سیمنٹ ،بینکنگ سمیت دیگر شعبوں میں خریداری سرگرمیوں […]