Browsing tag

#stockmarket

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 100 انڈیکس 405 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام تک سٹاک […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، سٹاک مارکیٹ میں 665 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 575 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر […]

ڈنمارک :اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی عمارت میں آتشزدگی

کوپن ہیگن (پاک تر ک نیوز) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسٹاک ایکسچینج کی مشہور عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ نے کوپن ہیگن کے سابق سٹاک ایکسچینج کو لپیٹ میں لے لیا، جو ڈنمارک کے دارالحکومت کی قدیم ترین اور مشہور عمارتوں میں سے ایک ہے، آتشزدگی کی وجہ سے اس کی چھت […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس پہلی مرتبہ 71 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم 100انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 495 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 71 ہزار 038 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 70ہزار کی تاریخی حد بھی عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 70ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد بھی عبورہوگئی ۔ عیدالفطر کی چھٹیوں سےقبل آخری روز سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 524ٍ پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 144 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ واضح رہے […]

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 69 ہزار کی حد عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔سٹاک مارکیٹ میں 637 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 69 ہزار 054 […]

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال! سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 68 ہزار کی سطح عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 573 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صبح تقریباً 9 بجے کے بعد کے مارکیٹ 100 انڈیکس 573 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہی 68 ہزار […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس میں 834 پوائنٹس کی تیزی ہوئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس بڑھ کر 67720 پوائنٹس […]

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، 614 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 67 ہزار 162 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہونے پر اسٹاک مارکیٹ 66ہزار پوائنٹس پر پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہونے کا مثبت اثر ہفتہ کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی دیکھا گیا جو کاروبار کے پہلے حصے 66ہزار پوئنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق دن 12:10 بجے بینچ مارک انڈیکس 65,937.81 […]

حکومت کی تشکیل میں پیشرفت ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پانے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1075پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں 100انڈیکس بڑھ کر 61539پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ امریکی کمپنی کی پاکستان میں نمک کی کان کنی کے شعبے […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس ایک ہزار 147 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 59 ہزار873 پوائنٹس […]

سٹاک مارکیٹ میں دو روز شدید مندی کے بعد زبردست تیزی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دو روز کی شدید مندی کے بعد زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے مل کر حکومت بنانے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سٹاک […]

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 60 […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1338 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 61 ہزار 605 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ 64 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گئی ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 63 ہزار 825 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز […]

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مثبت رجحان ،65ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) نئے سال کے مسلسل دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ۔ انڈیکس 65ہزار کی حد پار کر گیا ۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کھلتے ہی 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر […]

نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ سال 2023 کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروباری انڈیکس 62 […]

سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی بہتری ،62 ہزار کی حد بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔62ہزارپوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1633 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 62 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی (پاک ترک نیوز) پا) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں روز بروز ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، سٹاک مارکیٹ پہلی بار 66 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر […]