Browsing tag

#stolkhome

سویڈن نے کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی

سویڈن نے 8ہزار چارجنگ سائیکلوں کے ساتھ کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن نے 8ہزار چارجنگ سائیکلوں کے ساتھ کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق Linköping یونیورسٹی، Karlstad یونیورسٹی، اور سویڈن میں Chalmers University کے محققین کے درمیان مشترکہ کوششوں نے ایک کم […]

روس یوکرین جنگ کا نتیجہ،سویڈن کی اسلحے کی برآمدات میں 18فیصد اضافہ

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن کی اسلحے کی برآمدات گذشتہ سال 2023 میں 18 فیصد بڑھ کر 1.6 ارب یورو تک پہنچ گئیں کیونکہ روس-یوکرین جنگ نے ہتھیاروںکی مانگ میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ بات سویڈن کے ایک سرکاری ادارےسویڈش انسپکٹوریٹ فار سٹریٹیجک پروڈکٹس (آئی ایس پی) نےاپنے تازہ بیان میں کہی ہے۔ آئی […]

سویڈ ن میں 2025تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں 2025 تک شہر کے مرکزی 20 بلاک میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ شہر کے نائب میئر نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ایئر کوالٹی کو بہتر بنانا ہے۔ شہر کے […]

سویڈن میں پاکستانی شہری نے قرآن کی بےحرمتی کے ناپاک اقدام کو روک دیا

اسٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہزا جو کہ دل کے مریض ہیں اور بائی پاس سرجری کروائی ہے، نے اسٹاک ہوم میں […]

سویڈش حکومت قرآن پاک پر حملوں کو روکنے کے لئے قوانین تبدیل کرے گی، وزیر اعظم الف کرسٹرسن

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن کی حکومت نے ملکی قوانین کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قرآن پاک پر بار بار حملوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پبلک آرڈر ایکٹ پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سویڈش میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے اتحاد […]

قرآن پاک کی بے حرمتی آزادی اظہار نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دشمنانہ عمل کو اظہار رائے کی آزادی کے تحت نہیں سمجھا جا سکتا۔ اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا […]

قرآن پاک کی بے حرمتی ،ترکیہ سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت ختم نہیں کرے گا،اردون

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب ا ردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت ختم نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نے ترکیہ کو مزید مشتعل کر دیا، آئندہ ہفتے ہونے والے مذاکرات میں ترکیہ اپنا موقف واضح کرے گا۔ ترک […]

سویڈن قومی سلامتی کے خطرات کے خلاف ترکیہ کی حمایت کرتا ہے،سویڈش وزیر خارجہ

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن کے وزیر خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اپنی قومی سلامتی کو لاحق تمام خطرات کے خلاف ترکیہ کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور PKK سمیت تمام دہشت گرد تنظیموں کی مذمت کرتا ہے، کیونکہ اسٹاک ہوم انقرہ کی جانب سے نیٹو کی رکنیت […]