Browsing tag

#students

افغانستان، سکولوں کی بندش کیخلاف طالبات کا احتجاجی مظاہرہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے سکینڈری سکول کی بندش کیخلاف طالبات نے احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ طالبات نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھےجس میں لڑکیوں کے سیکنڈری سکولوں کو کھولنے کے مطالبات اور ’’ تعلیم ہمارا بنیادی حق ہے، سیاسی منصوبہ نہیں‘‘ تحریر تھا۔ طالبان نے لڑکیوں […]

طالبان نے لڑکیوں کو ہائی سکول بھیجنے کی اجازت دیدی

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے لڑکیوں کو ہائی سکول بھیجنے کی اجازت دیدی ہے۔ افغان وزارت تعلیم کے ترجمان کہنا ہے کہ تمام لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے کھولے جا رہے ہیں تاہم طالبات کو لڑکوں سے الگ اور خواتین اساتذہ کےذریعے ہی پڑھایا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایک بھی سکول بند […]

یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کی طلبا کو فوراً ٹرنوپل پہنچنے کی ہدایت

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی طلبا کو پیغام دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ٹرنوپل پہنچ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ یوکرین میں پاکستان کا سفارت خانہ 25 فروری 2022 سے ٹرنوپل میں مکمل طور پر فعال ہے، سفارت خانے کا ایک […]

بھارت میں سرکاری کالج نے حجاب پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک میں سرکاری کالج نے طالبات کے حجاب پر پابندی لگادی ۔ انتظامیہ نے سرکاری کالج میں حجاب پہن کر آنے والی لڑکیوں کو گزشتہ 20روز سے کلاس روم سے باہر بٹھایا جا رہاہے اور انہیں کلاس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ۔ […]

امریکہ نے عارضی ورک ویزے کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کردی

لاہور (پاک ترک نیوز) امریکہ نے عارضی ورک ویزے کے لیے انٹرویو کی شرط ختم کر دی۔مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر تک مخصوص کیٹیگریز میں ورک ویزے کیلئے انٹرویو کی ضرورت نہیں ہو گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق طلبہ، کارکنوں اور کسانوں، کو بھی ویزے کیلئے انٹرویوسےاستثنیٰ حاصل ہو […]

سموگ میں اضافہ ، لاہور میں سکول و دفاتر 3دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور@(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بڑھتی سموگ کے باعث شہر کے سرکاری اور نجی سکول و دفاتر ہفتے میں 3 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور میں 27 نومبر سے 15 جنوری تک ہفتہ، اتوار اور پیر کو سکول […]

انڈونیشیا :ماحول کو صاف رکھنے کیلئے لائبریرین کا انوکھا اقدام

جکارتہ(پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں لائبریرین ریڈن رورو کی کتابوں سے مثالی دوستی ہے اور وہ بچوں میں بھی اس عادت کو بیدار کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔بچے کچرا دے کر کتاب حاصل کرسکتے ہیں، صرف پلاسٹک کی چیزیں کچرے کی گاڑی میں ڈالیں اور نئی کتاب اٹھالیں۔خاتون نے اپنی موبائل کچرا […]

نائیجر :سکول میں آگ لگنے سے 26 بچےجاں بحق

نیامی(پاک ترک نیوز) سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان ہیں۔ مقامی گورنر نے بتایا کہ جنوبی نائیجرمیں 26 سکول کے بچے اس وقت جاں بحق ہوگئے جب ان کے کلاس روم جو بھوسے اور لکڑی سے […]