Browsing tag

Sudan

سوڈان میں نجی طیارہ گر کر تباہ ، چار فوجیوں سمیت 9افراد ہلاک

خرطوم (پاک ترک نیوز) سوڈان میں نجی طیارے کے حادثے میں چار فوجیوں اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔ سوڈانی فوج کے مطباق طیارے حادثے کا واقعہ سوڈان کے ساحلی شہر پورٹ سوڈان میں پیش آیا۔”ایک سویلین اینٹونوف طیارہ آج پورٹ سوڈان ہوائی اڈے پر تکنیکی خرابی کے نتیجے میں گر کر تباہ ہوگیا، […]

یوکرین نے کریمیا میں اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ،روس

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس نے دعوی کیاہےکہ یوکرین نے کریمیا نے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے ۔ روسی الحاق شدہ علاقے کریمیا کے گورنر کا کہناہے کہ شہر دزانکوئی میں گولہ بارود کے ایک ڈپو کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ روسی حکام نے ماسکو کے اوپر دو یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعوی بھی […]

عرفان خان واحد پاکستانی جو جنگ کے باوجود سوڈان میں رہنے کےخواہشمند

لاہور(پاک ترک نیوز) 21 اپریل کو، جب سوڈان میں تنازع چھٹے دن میں داخل ہوا، 1,500 سے زیادہ پاکستانیوں کو دارالحکومت خرطوم میں ان کے سفارت خانے سے پیغام ملا: "اگر آپ پاکستان واپس لے جانا چاہتے ہیں تو سفارت خانے کے احاطے میں آئیں۔ ” عرفان خان وہ شاید واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے […]

سوڈان: جمہوریت حامی گروپوں کا بڑے پیمانوں پر مظاہروں کا عندیہ

خرطوم (پاک ترک نیوز)سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد سے حالات مسلسل خراب سے خراب تر ہو تے جا رہے ہیں اور ملک تیزی سے سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہوتا جا رہا ہے جس میں بحالی کے بعد وزیراعظم کے استعفیٰ نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے اور اب جمہوریت نواز […]

سوڈان میں سیاسی بحران جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: اقوام متحدہ

خرطوم (پاک ترک نیوز) سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندے وولکر پرتھیز کا کہنا ہے کہ سوڈان میں جاری سیاسی بحران کے حل کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں اور امید ہے کہ سوڈان میں آئین جلد بحال ہوجائے گا۔ خرطوم سے نیویارک میں رپورٹس سے ورچوئل گفتگو میں اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا […]

سوڈان : معزول حکومت کی حمایت پر 6 ممالک میں موجود سفیر برطرف

قاہرہ: سوڈان کے جنرل عبدالفتح برہان نے فوجی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر اپنے ہی ملک کے امریکا سمیت چھ ممالک میں موجود سفیروں کو برطرف کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق ان برطرف سفارت کاروں نے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کی معزول کی گئی حکومت کی حمایت […]

سوڈان میں فوج آگئی ، امریکا نے امداد روک دی

خرطوم (پاک ترک نیوز )سوڈان میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا ،عوام فوجی بغاوت کے خلاف سڑکوں پر آگئے ،پر تشدد مظاہروں میں 7 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے ۔ سوڈان کے آرمی چیف عبدلافتح البرہان نے حکومت کا تختہ الٹ کر ایمرجنسی نافذ کردی ہے ، وزیراعظم سمیت وزرا کو […]

سوڈان میں فوج کی بغاوت ناکام بنانے کیلئے عوام سڑکوں پر آگئے

خرطوم (پاک ترک نیوز) سوڈان کی افواج نے ملک کے وزیراعظم سمیت حکومت کے کئی سینئر عہدیداروں کو حراست میں لے لیا جبکہ ملک کی وزارت اطلاعات نے عوام پر زور دیا کہ وہ ایک واضح فوجی بغاوت کا مقابلہ کرنے کے لیے سڑکوں پر آئیں جس کے بعد بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر […]