سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ،ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی
کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے زائد کے اضافے کے بعد 64 ہزار 983 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ دن کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 511.85 پوائنٹس یا 0.79 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 983 پوائنٹس پر جا پہنچا۔ […]