Browsing tag

#suiside

کراچی: جاپانی شہریوں کو لے جانیوالی گاڑی پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی(پاک ترک نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر طارق الہٰی نے بتایا کہ تمام غیرملکی شہری ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جا رہے تھے کہ […]

یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ کے رہائشی سید علی آغا، ان کی اہلیہ 40 سالہ بی بی طاہرہ، چار بچے 14 سالہ سبحان، 12 سالہ سجاد، 10سالہ فاطمہ اور 5 سالہ کوثر ترکیہ کے سمندر میں یونان جاتے ہوئے […]

شانگلہ میں دہشتگردانہ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، دفترخارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بشام کے قریب شانگلہ کے مقام پر دہشت گردانہ حملے جیسے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کرتی ہے جس میں پانچ چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان دہشت گردی کے […]

امریکی فضائیہ کے اہلکار کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف اسرائیلی سفارتخانے پر خود سوزی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر یہ کہتے ہوئے خود کو آگ لگا لی کہ میں اب غزہ میں مزید نسل کشی میں شامل نہیں ہوں گا۔ واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے امریکی فضائیہ کے اہلکار نے مائیک اور اسپیکر اٹھائے اور فلسطینیوں کی نسل […]

ستمبر کے دوران ملک بھر میں دہشتگردوں کے 65 حملوں میں 136 افرادجاں بحق، تھنک ٹینک کی رپورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں ستمبر کے دوران ملک بھر میں دہشتگردوں کے 65 حملوں میں 136 افرادجاں بحق اور 144 افراد زخمی ہوئے۔ جن میں شہری اور سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں ۔ اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ […]

امریکہ میں گزشتہ برس ریکارڈ 49ہزار افراد کی خودکشی

واشنگٹن (پا ک ترک نیوز) امریکہ میں گزشتہ برس ریکارڈ 49ہزار افراد نے خودکشی کی۔ نئے جاری کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں گزشتہ برس خودکشیوں کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی، 2022 میں 49,000 سے زیادہ افراد نے اپنی جانیں لیں۔ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی […]

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ۔وزیراعظم نے شہداءکے درجات کی بلندی، اہل خانہ کے لئے صبر اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود مسلمانوں کا بہیمانہ قتل […]

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بروقت کارروائی ،خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

  پشاور (پاک ترک نیوز) انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بروقت کارروائی ،سکیورٹی فورسز نے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔دہشت گردوں کے خود کش حملوں کے نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔امریکہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے امریکی حکومت پاکستان کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ […]

عمران خان کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں ہونیوالے بم دھماکے کی مذمت کی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں آج ہونے والے خودکش دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے […]

وزیراعظم ،زرداری اور بلاو ل بھٹو کی اسلام آباد سیکٹر آئی 10خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ،آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کردی ،وزیراعظم شہباز شریف نے خودکش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعظم نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں […]

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکار شہید متعدد زخمی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا میں پولیس اہلکار شہید، ایک شخص ہلاک جبکہ 4پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔خود کش دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔زخمیوں میں اہل کار محمد […]

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ،خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، 28زخمی

  کوئٹہ: (پاک ترک نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 28زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلیلی کسٹم کے علاقے میں کچلاک بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 20 پولیس […]