Browsing tag

#suniattehad

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے جن پر مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ لاہور میں (ن) لیگ اور اتحادیوں نے کلین سویپ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی […]

پشاور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج

پشاور (پاک ترک نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواستیں خارج کردیں ۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی […]

مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر […]

پی ٹی آئی وکیل نے مانا تھا انتخابی نشان واپس لینے پر مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور […]