Browsing tag

#supremecourt

پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو 22جولائی تک بطور وزیراعلیٰ پنجاب قبول کرلیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کرلیا۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ضمنی ایکشن اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن تک بطور وزیراعلی حمزہ شہباز قبول ہیں ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ دونوں جانب کی کامیابی ہے ۔ […]

2روز میں انتخاب یا 17جولائی تک حمزہ وزیراعلی ،سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو دو آپشن

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو دو آپشنز دیتے ہوئے کہا ہے کہ یا دو دن میں دوبارہ انتخاب پر مان جائیں یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ تسلیم کرلیں۔سپریم کورٹ نے مشاورت کیلئے بابر اعوان […]

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ،عدالت عظمی جائینگے،فواد چودھری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ہیں، جسے لے کر ہم عدالت عظمیٰ جائیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہی لیکن جو حل دیا […]

عمران خان نے رواں ہفتے نیب ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے رواں ہفتے نیب ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نیب ترامیم ملک پر بمباری کرنے سے بھی بڑا جرم ہے ہم اسی ہفتے سپریم کورٹ […]

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ،لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ،سپریم کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔ درخواست اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حقیقی آزادی مارچ کے دوران تحریک انصاف نےسرکاری ونجی […]

نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے اہم مقدمات میں تفتیشی افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کے بعد نیب نے بھی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیب نے وضاحت جاری کی ہے کہ چیئرمین نیب نے حال ہی میں کی گئی ٹرانسفر پوسٹنگ پر عملدرآمد بھی روک دیا، چئیرمین […]

آرٹیکل 63اے کی تشریح ،منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63اےکے صدارتی ریفرنس پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال مندوخیل لارجر بینچ کا حصہ تھے۔سپریم کورٹ کی طرف […]

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کی تا حیات نا اہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے منحرف ارکان کی تاحیات نااہلی کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جماعت چھوڑنے اور پیسے لیکر فلور کراسنگ کرنے والے ارکان آئین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔جماعت کی […]

قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 6نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 6نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ۔ کل ہونیوالے اجلاس کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کردیا ہے، اجلاس 9 اپریل بروز ہفتہ صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا، جس میں تحریک […]

ڈپٹی سپیکر رولنگ ،سپریم کورٹ میں از خود نوٹس پر سماعت شروع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کررہا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے ملک میں موجودہ آئینی صورت حال […]

حکومت دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے پر تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت دھمکی آمیز خط سپریم کورٹ میں پیش کرنے کیلئے تیار ہے ۔ اس بات کا اظہار وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا ۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کے دوران وزیراعظم کی طرف […]

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں پہلے بار مسلمان مستقل جج کا تقرر

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار مستقل مسلمان جج مقرر کر دیا۔صیہونی ریاست میں 20 فیصد آبادی عربوں پر مشتمل ہے اور اس اعتبار سے سپریم کورٹ میں عرب ججز بھی مقرر کیے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ قرعہ فال عربی النسل مسیحی جج کے نام نکلتا ہے۔ تفصیلات کے […]

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات ہو گئیں۔ صدرمملکت عارف علوی نےجسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی ۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔  

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز کو سیل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز کو سیل کرنے سے روک دیا ۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی سکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روکتے ہوئے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس […]

سپریم کورٹ نے 16ہزار ملازمین کو از خود نوٹس کے تحت بحال کردیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نےازخود نوٹس کے تحت 16 ہزار ملازمین کو بحال کر دیا۔ عدالت عظمی نے کہا کہ ملازمین کو ازخود نوٹس کے تحت بحال کر رہے ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کے کیس میں فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چار ایک کے تناسب سے فیصلہ […]