Browsing tag

#supremecourt

مفرور ہونے کی بنیاد پر کسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کسی کو کیسے محروم کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے علیحدہ علیحدہ کیسز کی […]

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فریقین کو سوالات کو جوابات تین ہفتوں جمع کروانے کی ہدیات کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں ہوئی۔ سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر […]

کیوں نا قاسم سوری کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ سے بھی جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس کی […]

ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے۔ بلوچستان کے صوبائی حلقہ پی بی ایک شیرانی سے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی […]

عدالتی فیصلے عوام کی ملکیت ہیں، عدلیہ کیخلاف گھٹیا مہم چلائی گئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 19 میں آزادی اظہار رائے کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہوا […]

معلومات ایک مؤثر ہتھیارہے جس کے ذریعے احتساب کاعمل شروع ہوتا ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا کہنا ہے کہ معلومات ایک مؤثر ہتھیار ہے، جس کے ذریعے سے ہی احتساب کاعمل شروع ہوتا ہے۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہہ دل سےسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کا شکر گزار ہوں، مجھے […]

وفاقی حکومت نے عمران خان کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ وکیل وفاقی حکومت راجہ رضوان عباسی نے درخواست دائر کی، درخواست میں بانی پی ٹی آئی، جج ابو الحسنات، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی، ڈی سی اور […]

پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا: چیف جسٹس

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چوری کے الزام میں نامزد ملزم کاشف کی ضمانت کے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے ملک بھر میں ممنوعہ اسلحے […]

لیول پلیئنگ فیلڈ: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے اور بھتیجے پر تشدد

اسلام آباد(پاکترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر چیف جسٹس کی لائیو سماعت چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل […]

لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری۔ چیف جسٹس قاضی […]

بلے کا نشان بحالی کیخلاف کیس: پی ٹی آئی وکیل کا الیکشن کمیشن کی اپیل پر اعتراض

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں بلے کا نشان بحال کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ براہ راست کیس سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں […]

الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں بلے کے نشان کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سپریم کورٹ میں بلے کے نشان کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے اپیل واپس کر دی، ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے اپیل کیساتھ منسلک دستاویزات پڑھے جانے کے قابل نہ ہونے کا اعتراض […]

سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر کارروائی کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔جسٹس مظاہر نقوی نے استعفے کی کاپی سپریم کورٹ کے […]

پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق اپنی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق سپریم کورٹ میں دی گئی اپنی درخواست واپس لے لی۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین […]

آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح: سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نا اہلی ختم کر دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت اپنے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تاحیات نا اہلی ختم کر دی، عدالت نے 5 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق سیاستدانوں کی نا اہلی تاحیات نہیں ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ سنایا، […]

پی ٹی آئی بلے کی بحالی سے متعلق کیس 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بلے کے نشان کے لیے دائر درخواست 10 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس بدھ کو سنیں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین […]

کیا تحریک انصاف چاہتی ہے 100فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس پر سماعت […]

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نااہلی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کیس کے آغاز پر کہا کہ فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات سے متعلق انفرادی کیس ہم نہیں سنیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح […]