Browsing tag

#supremecourt

پورے ملک کو تباہ کرنیوالا 5 سال بعد اہل ہو جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت نمازجمعہ کے وقفہ تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ معاملے کی سماعت کررہا ہے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین […]

تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت شروع ہو گئی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ لارجر بنچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان شامل […]

جبری گمشدگی،لاپتہ افراد کیس: ہم پارلیمنٹ کو قانون سازی کا نہیں کہہ سکتے:چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں شامل ہیں۔ لاپتہ افراد کیس کے درخواست گزار خوشدل […]

لگتا ہے انتخابات روکنے کیلئے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے کوہاٹ کے ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں کوہاٹ پی کے 91 آراوز کو پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے معطلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کی اپیل پر ہوئی، عدالت نے پی کے 91 ریٹرننگ […]

عمران خان نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات […]

عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ سپریم کورٹ نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کی۔ سپریم کورٹ کے 3 […]

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنیکا فیصلہ کالعدم ، انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیئے۔ جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کیخلاف اپیل پر […]

سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ، آر اوز کا ہونا شفاف انتخابات کی عکاسی نہیں کرتا ، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں، فیصلے پر ہمارے تحفظات موجود ہیں۔ آر اوز کا ہونا فیئر انتخابات کی عکاسی نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ڈی آر اوز اور آر اوز فری […]

جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھالیا۔ سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز […]

الیکشن کمیشن نے 8فروری کو عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، ریٹرننگ افسران 19دسمبر کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر […]

شوکت صدیقی برطرفی کیس : سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت بریگیڈئیر (ر) ارباب عارف، عرفان رامے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس(ر) انورکاسی کو بھی نوٹس جاری […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی تاہم فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت […]

سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی براہ راست سماعت جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں 11 سال بعد سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے جسے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ سابق وزیراعظم سے متعلق ریفرنس کی سماعت […]

جسٹس مظاہر علی نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس مظاہر علی نقوی نے کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، انہوں نے اپنی درخواست میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کاررروائی ختم کرنے کی استدعاکر دی۔ درخواست میں جسٹس […]

وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینےکے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ آرمی تنصیبات […]

انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں […]

عام انتخابات11 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عام انتخابات 11فروری کوہوں گے ،الیکشن کمیشن ن ے تاریخ دیدی۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے سپریم کورٹ میں عدالت کو عام انتخابات کی تاریخ بارے آگاہ کیا، تفصیلات کےمطابق 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں […]

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس نے ریمارکس دیے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران کہاہے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس […]

سپریم کورٹ: نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان […]