Browsing tag

#supremecourtpracticsandprocegerbill

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت شروع، آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت شروع ہوگئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت براہ راست نشر کی جا رہی ہے، گزشتہ روز ایم کیو ایم کے وکیل فیصل صدیقی اور وائس چیئرمین […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی لائیو کوریج،کوشش ہوگی آج کیس نمٹا دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فل کورٹ کی سماعت، حکومت کی درخواستیں مسترد کرنیکی استدعا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم فل کورٹ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پر تھوڑی دیر بعد سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 15رکنی فل کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، لارجر بنچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ، جسٹس حسن اظہر جسٹس شاہد وحید ،جسٹس منیب، جسٹس اعجازالاحسن، […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا۔ حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت کے دستخط سے قانون بن گیا ہے۔پی […]

تحریک انصاف کی سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون 2023 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔پی ٹی آئی نے بطور فریق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جواب میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کو غیر آئینی قرار دیا جائے، قانون کی […]

سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کیس اور پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کیلئے مقرر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کیس اور سپریم کورٹ پریکٹس این پروسیجر بل 2023ء سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ یکم جون کو کیس کی سماعت کرے گا، سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین […]

حکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے طلبی پر حکومت نے سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ 2023 پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کیے جانے پر حکومت نے عدالت کو ریکارڈ نہ دینے کا […]

سپریم کورٹ کا عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع تاحکم ثانی برقرار رکھنے کا حکم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پر 2 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر پر حکم امتناع تاحکم ثانی برقرار رہے گا۔ سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) پر […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت 8رکنی لارجر بنچ آج کرے گا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی، 8 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔ درخواست گزار کے وکلا […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ 2023 کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل چیف جسٹس کا انتظامی اختیار ہے،از خود نوٹسز میں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ […]