Browsing tag

#switzerland

کن ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دی ہے؟

لاہور(پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے رواں ہفتے غزہ پر اسرائیل کی جنگ کی حمایت کے لیے 14 ارب ڈالر کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ اکتوبر میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی، امریکہ نے فوجی سازوسامان کی فراہمی کے ساتھ اسرائیل کی مضبوطی سے حمایت کی، سالانہ 3 بلین ڈالر […]

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ،پاکستان عالمی ماحولیاتی تبدیلی سے بہت زیادہ متاثر، وزیراعظم

نتھیا گلی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کشمیر سمیت دیگر تنازعات کا خاتمہ خطے میں دیرپا امن وامان کے قیام کیلئے نا گزیرہے ۔پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط سے قدرتی آفات سے تحفظ کے لئے باہمی تعاون کے فروغ میں مدد ملے گی۔ ہفتہ کو یہاں […]

یو ای ایف اے نے ترکی کے لئے دو لاکھ یورو امداد جاری کر دی

نائیون، سوئٹزرلینڈ(پاک ترک نیوز) یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشنز (یو ای ایف اے )نے جون میں چیمپئنز لیگ کے فائنل کےمیزبان ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کاموں میں مددکے لئے فوری طور پر ترک فٹ بال فیڈریشن کو دو لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کر دی ہے۔ ترک فٹ بال فیڈریشن (ٹی […]

وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے جنیوا میں ملاقات

  جنیوا(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز سے جنیوا میں ملاقات کی ،ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ جنیوا کے دوران پارٹی قائد میاں […]

2022کا ورلڈ اکنامک فورم 22 مئی سے ڈیووس میں شروع ہوگا

ڈیووس (پاک ترک نیوز) کورونا کی پابندیوں کی بنا پر دوسال تک آن لائن انعقاد کے بعد اب اگلا ورلڈ اکنامک فورم 22 مئی کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں شروع ہوگا۔جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ عالمی اقتصادی فورم کی جاری کردہ معلومات کے مطابق کہ فورم جو […]

یورپی فٹ بال چیمپئن شپ 2024 کے میچ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

نائیون،سوئٹزرلینڈ (پاک ترک نیوز) یورپی فٹ بال کی گورننگ باڈی یوئیفانےاعلان کیا ہے کہ جرمن شہر میونخ 2024 کی یورپی فٹ بال چیمپئن شپ (یورو2024) کے افتتاحی میچ کی میزبانی کرے گا، اور ٹورنامنٹ کا فائنل برلن میں کھیلا جائے گا۔ منگل کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ یوئیفا کی […]

سوئٹزر لینڈ میں موت دینے والی خودکش مشین کی قانونی منظوری

لاہور (پاک ترک نیوز) سوئٹزر لینڈ میں ’’ خودکش مشین ‘‘ کو استعمال کرنے کی قانونی منظوری دیدی گئی ہے ۔یہ ایک کیپسول کی شکل والی مشین ہے جس میں لیٹنے والے شخص کی جان آسانی سے نکل سکتی ہے۔ خودکش مشین کے ذریعے کسی بھی انسان کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں […]