Browsing tag

#t20wc2022

فائنل میں شکست کے باوجود کھلاڑیوں پر نوٹوں کی بارش

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ انگلینڈ کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکاہے تا ہم فائنل میں شکست کے باوجود قومی کھلاڑیوں پر نوٹوں کی بارش ہو گی ۔ ایک اندازے کے مطابق ہر کھلاڑی کو تقریباً 1 کروڑ 30 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ محمد حسنین اور خوشدل شاہ کو بغیر […]

بابراعظم کی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپسی،شاندار استقبال

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کے لاہورایئر پورٹ پہنچنے پر شائقین پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے اورسیلفیاں بھی بناتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ […]

ملک کیلئے سب کچھ حاضر ہے، شاہین شاہ آفریدی

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائور لر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ اس ملک کیلئے ہمارا سب کچھ حاضر ہے۔ شاہین آفریدی نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عظیم ٹیم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہونے پر فخر ہے، قومی کرکٹ ٹیم کی محنت جاری رہے گی۔فائنل میں […]

شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

دبئی(پاک ترک نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون (ٹیم آف دی […]

بلین ڈالرزانڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں ہم آگے نکل گئے ، رمیز راجہ

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بلین ڈالرز انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں پاکستان آگے نکل گیا۔لوگ ٹیم کی پرفارمنس کو انجوائے کریں اور احترام بھی کریں۔ فینز کو اس ٹیم سے بہت امیدیں ہیں۔ میلبورن میں میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی کے […]

پاکستان بائولنگ مضبوط،ورلڈ کپ کا فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ،جوز بٹلر

میلبورن (پاک ترک نیوز) انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بائولنگ لائن اپ مضبوط ہے۔ورلڈکپ فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ۔موسم سے متعلق بات کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ موسم کا اختیار ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے تاہم بطور ٹیم کسی بھی صورتحال میں کھیلنے کو تیار […]

موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ،دعا ہے میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو،بابر اعظم

  میلبورن (پا ک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ موسم تو ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن دعا ہے کہ میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو۔ میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ […]

ٹی 20ورلڈ کپ ،30برس بعد پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مد مقابل اور بارش

آر اے شمشاد آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آئی سی س ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 13نومبر کو ہو گا ۔ میگا ایونٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جبکہ انگلینڈ نے بھارت کیخلاف 10وکٹوں کی بڑی فتح سے فائنل مقابلے […]

شاہین اور شاداب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے شارٹ لسٹ

لاہور(پاک ترک نیوز)قومی ٹیم کے باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لئے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔شاداب میگا ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں کے ساتھ پاکستان کے شاہین کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں بارش ،شائقین کا میچ کا مقام تبدیل کرنے کا مطالبہ

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بارش کے پیش نظر شائقین نے میچ کا مقام تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ مد مقابل ہوں گے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 95فیصد بارش کی […]

روہت شرما کی روتے ہوئے وڈیو وائرل

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی انگلینڈ سے شرمناک شکست کے بعد رونے کی وڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شر10وکٹوں کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کی رونے کی وڈیو منظر عام پر آ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل ،بھارت نے انگلینڈ کو 169رنز کا ہدف دیدیا

ایڈیلیڈ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں جاری ٹی ٹونٹی رلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 169رنز کا ہدف دیدیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا […]

قومی ٹیم فائنل کیلئے میلبورن پہنچ گئی

میلبورن (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم فائنل کیلئے میلبورن پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے سڈنی سے میلبورن پہنچ گئی ۔ پاکستان نےگزشتہ روز نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا ۔بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونیوالے دوسرے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل، انگلینڈ کا بھارت کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ […]

ٹی ٹوٹنی ورلڈ کپ ،فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

یلبورن(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم 13برس بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ہونے والے فائنل کے موقع پر 95 فیصد بارش کا امکان ہے جبکہ ریزرو ڈے پیر کو بھی […]