Browsing tag

#t20wo2022

پاکستان نیوزی لینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے 153رنز کا مطلوبہ ہدف3 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا ۔پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 57جبکہ کپتان بابراعظم نے 53رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ […]