Browsing tag

#t20worldcup2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔ پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’میٹرکس جرسی‘ کی رونمائی کی گئی جس کے ڈیزائن میں وہ جذبہ نمایاں ہے جو کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کے اندر گونجتا ہے۔ […]

ٹی ٹونٹی عالمی چیمپئن انگلینڈ کو ایک روزہ سیریز میں وائٹ واش کا سامنا

میلبورن (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے چیمپئن انگلینڈ کو آسٹریلیا نے تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تین میچوں پر سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس کے تحت 221رنز سے شکست دے کر […]

بابراعظم کی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپسی،شاندار استقبال

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کے لاہورایئر پورٹ پہنچنے پر شائقین پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے اورسیلفیاں بھی بناتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ […]

ملک کیلئے سب کچھ حاضر ہے، شاہین شاہ آفریدی

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائور لر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ اس ملک کیلئے ہمارا سب کچھ حاضر ہے۔ شاہین آفریدی نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عظیم ٹیم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہونے پر فخر ہے، قومی کرکٹ ٹیم کی محنت جاری رہے گی۔فائنل میں […]

شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

دبئی(پاک ترک نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون (ٹیم آف دی […]

پاکستان بائولنگ مضبوط،ورلڈ کپ کا فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ،جوز بٹلر

میلبورن (پاک ترک نیوز) انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بائولنگ لائن اپ مضبوط ہے۔ورلڈکپ فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ۔موسم سے متعلق بات کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ موسم کا اختیار ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے تاہم بطور ٹیم کسی بھی صورتحال میں کھیلنے کو تیار […]

موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ،دعا ہے میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو،بابر اعظم

  میلبورن (پا ک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ موسم تو ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن دعا ہے کہ میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو۔ میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ […]

ٹی 20ورلڈ کپ ،30برس بعد پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مد مقابل اور بارش

آر اے شمشاد آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آئی سی س ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 13نومبر کو ہو گا ۔ میگا ایونٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جبکہ انگلینڈ نے بھارت کیخلاف 10وکٹوں کی بڑی فتح سے فائنل مقابلے […]

شاہین اور شاداب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے شارٹ لسٹ

لاہور(پاک ترک نیوز)قومی ٹیم کے باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لئے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔شاداب میگا ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں کے ساتھ پاکستان کے شاہین کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل سے قبل میلبورن میں شاہینوں کی بھرپور مشقیں

میلبورن(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل سے قبل میلبورن میں شاہینوں نے بھرپور پریکٹس سیش میں حصہ لیا ۔ تفصیات کےمطابق شاہینوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں پریکٹس کی ۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا ۔ پی […]

قومی ٹیم فائنل کیلئے میلبورن پہنچ گئی

میلبورن (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم فائنل کیلئے میلبورن پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے سڈنی سے میلبورن پہنچ گئی ۔ پاکستان نےگزشتہ روز نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا ۔بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونیوالے دوسرے […]

ٹی ٹوٹنی ورلڈ کپ ،فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

یلبورن(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم 13برس بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ہونے والے فائنل کے موقع پر 95 فیصد بارش کا امکان ہے جبکہ ریزرو ڈے پیر کو بھی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل ،پاکستان کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 153رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 153رنز کا ہدف دیدیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 153رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کیوی ٹیم نے شاہینوں کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف دیدیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں آج مد مقابل

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج مد مقابل ہوں گے ۔ شائقین کو شاہینوں سے توقعات وابستہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہاہے ۔ آسٹریلوی شہر سڈنی میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں کل مد مقابل

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بجے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میںپہلے سیمی فائنل میں پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گی جبکہ دوسرے دوسرا […]

30برس بعد کیا ورلڈ کپ کی تاریخ دہرائی جا سکے گی؟

آر اے شمشاد پاکستان بالآخر 1992کے ورلڈ کپ کی طرح30برس بعد بھی اللہ پاک کی مہربانی اور قوم سے دعائوں سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو ہی گیا ۔اس ورلڈ کپ میں 1992کے ورلڈ کپ سے کئی چیزیں مشابہ نظر آرہی ہیں ۔تاہم ایک بات کا ادراک ضروری ہے کہ یہ […]

قومی سکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گیا

سڈنی(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گئی ۔ایئر پورٹ پر شائقین نے شاہینوں کے ساتھ سلیفیاں بنوائیں ۔ ایڈیلیڈ میں شاہینوں نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 9 نومبر کو ایس سی جی میں کھیلا […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12مرحلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ سری […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آسٹریلیا نے افغانستان کو 169رنز کا ہدف دیدیا

ایڈیلیڈ (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 169رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں دفاعی چیمئپن آسٹریلیا نے افغانستان کو 169رنز کا ہدف دیدیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کیا ۔ آسٹریلیا نے مقررہ […]