شان مسعود گیند لگنے سے زخمی ، ہسپتال منتقل کردیا گیا
میلبورن (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ سے قبل جھٹکا ،قومی کرکٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔قومی کرکٹر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شان مسعود پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔ قومی بیٹر […]