Browsing tag

Taiwan

امریکہ تائیوان کے معاملے میں ون۔چائنا اصول کا احترام کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(پاک ترک نیوز) بیجنگ نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ون چائنا اصول کا احترام کرے اور تائیوان کی آزادی کی حمایت سے گریز کرتے ہوئے اسکی فوجی امداد کا سلسلہ بند کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے گذشتہ روز میڈیا بریفنگ میں کہا کہہم امریکہ سے مطالبہ کرتے ہیں […]

تائیوان سے مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی برآمدات میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا

تائی پے (پاک ترک نیوز) مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی مانگ میں مسلسل اضافے کی وجہ سےمسلسل چار ماہ سے تائیوان کی اس اہم برآمدی منڈی میں امریکہ نے سر فہرست چین کوپیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تائیوان کی وزارت خزانہ نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا ہےکہ تائیوان مائیکرو چپ تیار […]

تائیوان میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری

تائی پے(پاک ترک نیوز) تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے چینی صوبے فوجیان میں بھی محسوس کیے گئے […]

جدید ایف۔16وائپر طیاروں کے ساتھ چینی فضائیہ پر برتری حاصل کر لی ہے۔ تائیوان کا دعویٰ

تائی پے (پاک ترک نیوز) تائیوان نے دعویی کیا ہے کہ اسے اپنے ایف۔16لڑاکا طیاروں کو جدید بنانے کے بعد چین پر مکمل فضائی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ اور اس وقت کوئی بھی چینی طیارہ بمشمول جے۔20اسکی فضائی صلاحیت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تائیوان کی حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی جانب سے یہ […]

تائیوانی نائب صدر کا امریکہ میں سٹاپ اوور، چین نے تائیوان کے گر دجنگی مشقیں شروع کر دیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی مسلح افواج نے تائیوان کے نائب صدر لائی چنگ ٹے کے پیراگوئے کے دورے پر جاتے ہوئے امریکہ میں اسٹاپ اوور کے جواب میں تائیوان کے گرد فضائی و سمندری جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ہفتہ کے روز شروع ہونے والی ان مشقوں کا مقصد چین کی پیپلز […]

مائیکروسافٹ کا چینی ہیکرز پر انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا الزام

  تائی پے(پاک ترک نیوز) مائیکرو سافٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین کے زیر اہتمام ہیکرز نے انفرسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے ۔ مائیکروسافٹ اور مغربی انٹیلی جنس شراکت داروں کے "فائیو آئیز” نیٹ ورک نے چینی ریاست کے زیر اہتمام ہیکرز پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے […]

چین کی آبنائے تائیوان میں جاری بحری مشقیں اختتام پذیر

  بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی آبنائے تائیوان میں تین روزسے جاری بحری مشقوں کا اختتام ہوگیا ۔ فوجی مشقوں کے اختتام پر ترجمان چینی فوج کا کہنا تھا کہ تائیوان کے اردگرد چینی فوج نے کئی اہداف مکمل کیے اور متعدد یونٹوں کی صلاحیتوں کا جامع تجربہ کیا، چینی فوج تائیوان کے معاملے پر […]

مجھے یقین نہیں کہ چین کا تائیوان پر حملہ قریب ہے۔ امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ چین کا تائیوان پر حملہ قریب ہے۔ اگرچہ چینی افواج کی جانب سے خطے میں جارحانہ انداز اختیار کیا گیا ہے۔ وہ گذشتہ روز یہاں امریکہ اور جاپان کے خارجہ اور دفاع کے وزرأ کے درمیان ہونے والی […]

چین کے 27طیاروں ،4بحری جہازوں اور ڈرونز نے تائیوان کی حدود میں مداخلت کی۔ تائیوان کا دعویٰ

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) تائیوان کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرے کے قریب ایک علاقے میں چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے چار بحری جہازوں اور 27 طیاروں کا پتہ لگایا، جن میں سے 11 نے آبنائے تائیوان کی نام نہاد درمیانی لائن کو عبور کیا تائیوان کی وزارت دفاع نے جمعرات […]

تائیوان میں مداخلت اور آزادی کی تحریک کو روکنے کے لئے چین کی مسلح افواج پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ ترجمان

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی مسلح افواج کسی بھی بیرونی مداخلت کو روکنے یا تائیوان کی آزادی حاصل کرنے کے لیے علیحدگی پسندوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پر اعتماد اور پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل تان کیفی نے گذشتہ روز پینٹاگون کی چینی فوجی طاقت کا […]

تائیوان اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہ کریں:چین کی امریکہ کو سخت وارننگ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) چین کے وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کانسلر وانگ یی نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو کہا ہے کہ امریکہ تائیوان پر غلط اور خطرناک اشارے رہا ہے اور تائیوان چین کا اندرونی معاملہ ہے۔ ہفتے کو چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ تائیوان پر چین کی خودمختاری […]

تائیوان کے متعلق امریکی صدر کا بیان ،چین کا سخت رد عمل سامنے آ گیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) تائیوان کے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کے جواب میں چین کا سخت رد عمل سامنے آ گیا ۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں وارننگ دی گئی ہے کہ قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کےجواب میں تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ امریکی […]

ہم حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم تائیوان کی حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے۔چین کے حملے کی صورت میں امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک چین کی پالیسی ہے لیکن تائیوان نے […]

امریکہ اور اتحادیوں نے چین پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری شروع کر دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے تائیوان پر حملے کی صورت میں چین پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ جبکہ اسی حوالے امریکہ کے یورپی اتحادی بھی چین کے ساتھ اہم تجارتی تعلقات کے تناظر میں شدید سفارتی دباؤ سے دو چار ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ اور […]

چین نے تائیوان کا دورہ کرنے پر امریکی سپیکر پر پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے تائیوان کا دورہ کرنے پر امریکی سپیکر نینسی پلوسی پر پابندیاں عائد کردیں۔ یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا چین کا موقع ہے کہ یہ دورہ چین کے اندرونی معاملات میں سنجیدگی سے مداخلت کی گئی […]

تائیوان پر داغے گئے چینی میزائل جاپان کی حدود میں جا گرے

  ٹوکیو(پاک ترک نیوز) چین کے تائیوان پر داغے گئے میزائل جاپانی حدود میں گر گئے ۔ جاپان میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں ، جاپان نے چین سے شدید احتجاج بھی کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین نے تائیوان پر 5 بیلسٹک میزائل داغے جو غلطی سے جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں جا […]

نینسی پلوسی کا دورہ۔ چین نے تائیوان کی بحری وفضائی حدود کے ساتھ جنگی مشقیں شروع کر دیں

بیجنگ /تائی پے (پاک ترک نیوز) چین کے انتباہ کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے ردعمل میں چین نے تاریخ میں پہلی بارتائیوان کی بحری و فضائی حدود کے اوپر جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوانی حکام نے اپنے جزائر کے اوپر […]

امریکی سفیر کی چینی وزارت خارجہ میں طلبی ،نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید احتجاج

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چینی وزارت خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ چینی نائب وزیر خارجہ کی جانب سے کہا گیا […]

تائیوان پر چین امریکہ اختلافات شدت اختیار کرنے لگے۔ "شنگری لا ڈائیلاگـ” کے موقعہ پر وزرائے دفاع کی ملاقات

سنگاپور (پاک ترک نیوز) چین نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو جدید اسلحہ کی فراہمی پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے چین کی یک قومی پالیسی کےمنافی اقدام اور چین کے اندرونی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان نے آزادی کا اعلان کرنے کی غلطی کی تو چین […]

چین یوکرینی مزاحمت پر حیران:سی آئی اے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سی آئی اے کے سربراہ بل برنز نے کہا ہے کہ بیجنگ روسی فوجی دستوں کی ناقص کارکردگی کے علاوہ عام یوکرینیوں کی جانب سے کی جانے والی سخت مزاحمت کو حیرانی سے دیکھ رہا ہے ۔ انکا کہنا ہےکہ چین یوکرین روس جنگ کا تائیوان کے تناظر میںبغور مطالعہ کر رہا […]