Browsing tag

Taiwan

بریکنگ :چینی جنگی بحری جہازکا آبنائے تائیوان میں گشت

(پاک ترک نیوز) امریکی اور چینی صدور کی کال سے قبل چینی ائیرکرافٹ کیرئیر متنازعہ آبنائے تائیوان میں سے گزرا ہے۔ جس کے بعد امریکی یو ایس ایس رالف جانسن ڈسٹرائر نے اسکا پیچھا کیا جبکہ تائیوان نے بھی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اپنے جنگی جہاز بھیجے۔ یہ واقعہ امریکی صدر جوبائیڈن کے اپنے […]

چین نے جنوبی بحیرہ چین کا ایک حصہ بند کردیا ہے:تائیوان

(پاک ترک نیوز) تائیوان کی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا کہ چین نے تباہ ہونے والے ایک طیارے کے ملبے کی تلاش کیلئے ساوٗ تھ چائنہ بحیرہ کا ایک حصہ بن کردیا جو ویتنام کےقریب ہے۔بیجنگ نے اس کا جواز فوجی مشقوں کو قرار دیا ہے۔ چین نے کہا ہےکہ وہ متنازعہ جنوبی بحیرہ چین […]

یوکرین پر روسی حملہ چین کو تائیوان پر قبضہ کی ہمت دے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملہ چین کو تائیوان پر قببضہ کی ہمت دے گا۔ امریکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جب وہ صدر تھے تو چینی روسی صدور میں سے کوئی حملہ کرنے کی ہمت […]

تائیوان کے ساتھ تجارتی مزاکرات میں جاپان کا چپ سازی میں تعاون کے فروغ پر زور

تائی پے (پاک ترک نیوز )جاپان نے تائیوان پر زور دیا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹرزاور چپ تیار کرنے کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فعروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھائے۔ یہ بات دونوں ملکوں کے مابین تجارتی ومعاشی تعلقات کے فروغ کے لئے ہونے والے سالانہ اجلاس کے دوران کہی گئی جو رواں سال […]

نئے سال کی تقریر میں تائیوان کے صدر نے چین کو ‘فوجی مہم جوئی کیخلاف خبردار کیا

تائپے (پاک ترک نیوز) تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے چین کے لیے نئے سال کا پیغام دیتے ہوئےکہا ہے کہ فوجی تنازعہ مسائل کا حل نہیں ہےہم اپنی خود مختاری کا ہر صورت دفاع کریں گے۔جس کے جواب میں بیجنگ نے سخت انتباہ کے ساتھ کہا ہےکہ اگر تائیوان نے سرخ لکیر عبورکرنے […]

چین اور تائیوان کی سرحد پر جنگ کے بادل منڈلانے لگے

تیپائی(پاک ترک نیوز)چین اور تائیوان کی سرحد پر جنگ کے بادل منڈلانے لگے ۔ چینی لڑاکا طیاروں نے تائیوان کی فضائی حدود میں مشقیں کیں جس پر تائیوان کے طیاروں نے بھی اڑان بھرلی ۔ دونوں ممالک کے طیارے ایک موقع پر آمنے سامنے آ گئے۔ چین کی فوجی مشقوں سے تائیوان کے ساتھ کشیدگی […]

چین اور امریکہ کے درمیان تائیوان تنازع پر کشیدگی میں اضافہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا اور چین میں تائیوان کے معاملے پر ایک بار پھر تناؤ اضافہ ہو گیا، چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ سرد جنگ اور چھوٹے مقاصد کے لیے سیاسی محاذ آرائی ناکامی سے دوچار ہوگی۔ چین نے بھی امریکی بیانات پر سخت ردعمل دیا ہے، چینی صدر نے […]

امریکا چین آمنے سامنے ، تائیوان کے فوجیوں کی خفیہ تربیت کا انکشاف

  بیجنگ(پاک ترک نیوز) امریکا اور چین میں پہلے سے جاری کشیدگی بڑھنے لگی ہے ۔ تائیوان میں ایک امریکی بحری دستے اور ایک خصوصی یونٹ کے مسلح افواج کو تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔   امریکی جریدے نے حکومتی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تربیتی مشن کے لیے […]