Browsing tag

#tajkistan

وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

دوشنبے (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی ۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے ہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات […]

وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے

آستانہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب […]

شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت

دوشبنے (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار اور کراچی بندرگار پر تجارت کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے […]

وزیراعظم شہباز شریف آج تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے، تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم 3 سے 4 جولائی تک قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم […]

98فیصد مسلمان آبادی پر مشتمل تاجکستان نے سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی

دوشنبے (پاک ترک نیوز) 98فیصد مسلمانوں کی آبادی پر مشتمل تاجکستان نے سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں بھی خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔اس حوالے سے پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ […]

روس کو جھنڈی ازبکستان نے فرانسیسی رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا ارادہ کر لیا

تاشقند (پاک ترک نیوز) ازبکستان نےفرانس کے کثیر المقاصد لڑاکا طیارے رافیل کی خریداری میں گہری دلچسپی ظاہر کر دی ہے، جس سے فرانس کی جانب سے اپنے جدید طیاروں کے لیے ایک اور گاہک حاصل کرنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا نے فرانسیسی حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا […]

پہلی چین۔وسط ایشیا سربراہی کانفرنس کل سے شروع ہو گی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نےکہا ہے کہ چین اپنے وسط ایشیائی ہمسایہ ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ اچھی ہمسائیگی اور مشترکہ خوشحالی کے مستقبل کے ساتھ سماجی تعمیر اور تمام معاشی ومعاشرتی جہتوں میں تعاون کو آگے بڑھایا جائے اورہمسایہ ممالک کی […]

تاجکستان میں 7.2شدت کا زلزلہ،15افراد جاں بحق

  دوشنبے (پاک ترک نیوز) تاجکستان میں 7.2شدت کے زلزلہ سے 15افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ تفصلات کے مطابق تاجکستان کے چین کی سرحد کے ساتھ مشرقی علاقوں میں 7.2شدت کےجمعرات کی صبح آنے والے زلزلے میں 15افراد کے جاں بحق اور درجنوں دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی […]

مذہبی آزادی کی پامالی پرامریکی جانبداری، پاکستان کا نام شامل بھارت کا غائب

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) مذہبی آزادی کی پامالی پر امریکی جانبداری سامنے آ گئی ۔ امریکہ نے مذہبی آزادی کی پامالی میں پاکستان کا نام شامل کرلیا جبکہ بھارت کو فہرست سے غائب کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں […]

صدر اردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سمرقند پہنچ گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ دوروزہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ جنوب مشرقی سمرقند میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ترک صدر نے آج جمعرات کے روز سمرقند پہنچنے […]

روسی صدر یوکرین پر حملے کے بعد پہلے بیرون ملک دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

دوشنبے(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ کے بعد پہلے بیرون ملک دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ۔24 مئی کو یوکرین پر حملے کے بعد روسی صدر پوٹن کا یہ پہلا بیرون ملک دورہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے ہمراہ […]