Browsing tag

Taliban

دہشتگردی، شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کریں گے، پاکستان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان شہریوں کی دہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستان افغان مہاجرین کی منتقلی کے لیے […]

قطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

دوحہ(پاک ترک نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ قطر میں اقوام متحدہ کے […]

پاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد جواب میں فضائی کارروائی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ طالبان پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی سرزمین دوسروں پر حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ پاکستان اور افغانستان […]

طالبان نے افغانستان میں قید دائیں بازو کے آسٹریائی شہری کو رہا کر دیا

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے افغانستان میں قید انتہائی دائیں بازو کے آسٹریا کے کارکن کو رہا کر دیا۔ طالبان نے 84 سالہ آسٹریا کے انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست ہربرٹ فرٹز کو رہا کر دیا ہے، جنہیں گزشتہ مئی میں افغانستان میں گرفتار کیا گیا تھا۔ آسٹریا کی حکومت نے کہا کہ […]

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں طلبان کے زیر انتظام افغانستان کے ایلچی کی اسناد کو قبول کر لیا۔ چینی صدر نے سرکاری تقریب میں افغان سفیر مولوی اسد اللہ کی سفارتی اسناد وصول کیں۔ سفارتی اسناد […]

طالبان حکومت کے بعد ملک چھوڑنے والا افغان مترجم امریکہ میں گولی لگنے سے ہلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) طالبان حکومت آنے کے بعد ملک چھوڑنے والا افغان مترجم کو امریکہ میں گولی مار دی گئی ۔ نصرت احمد یار دیگر شہریوں کی طرح افغانستان میں امریکی فوج کیلئے مترجم کی حیثیت سے کام کر رہے تھے جو 2021میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد امریکہ فرار ہو گئے تھے […]

افغانستان: بارودی سرنگ دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کےاہم کمانڈر سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

  کابل(پاک ترک نیوز) افغان صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت عبدالمنان، عالم خان مدہ خیل، کجیر کے نام سے ہوئی ہے جب کہ تین نا معلوم دہشت گرد ہیں جن کی شناخت کا عمل جاری […]

وحدت فکر کیوں مفقود ہے؟

      اسلم اعوان پشاور کے ریڈ زون میں واقع پولیس لائن کی جامع مسجد میں دہشتگردانہ حملہ میں کم وبیش 102نمازیوں کی شہادت اور49کے شدید گھائل ہو جانے کا سانحہ دراصل قومی لیڈر شپ کی ذہنی تھکاوٹ کے باعث پیدا ہونے والی سیکیورٹی کی خامیوں کا شاخسانہ ہے،بے یقینی کا یہی آشوب صرف […]

پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اورحکومت کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی […]

طالبان کیلئے ضروری افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی روکیں، اقوام متحدہ

جنیوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے بے حد ضروری ہے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان افغانستان سے پاکستان سمیت کسی […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست […]

اقوام متحدہ کا بچیوں کا عالمی دن، امریکہ نے طالبان پر نئی سفری پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے افغان طالبان پر بچیوں اور خواتین کے خلاف ظالمانہ سلوک کے الزام میں نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے طالبان کے موجودہ یا سابق ارکان اور تشدد کے ذریعے […]

پائلٹ سوتے رہےاتھوپین ائرلائنزکا  جہاز ائرپورٹ کے اوپر سے گزر گیا

ادیس ابابا (پاک ترک نیوز) ایتھوپین ایئرلائنز کی ایک پرواز کے پائلٹ اور معاون پائلٹ دوران پرواز سو گئے اور معمول کے مطابق لینڈنگ نہ کر سکے۔اور طیارہ رن وے کے اوپر سے گزر گیا۔ اتھوپین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب پائلٹ اور معاون پائلٹ […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے اقتدار کا پہلا سال

        از: سہیل شہریار امارت اسلامیہ افغانستان میں اپنی دوسری حکمرانی کا پہلا سا ل مکمل کر چکی ہے۔مگر وہ عالمی سطح پر اپنے وجود کو منوانے سمیت جنگ زدہ ملک میں اقتصادی، سماجی اور انسانی بحرانوں سےنبرد آزما ہے۔یہ وہ بڑے مسئلے ہیں جن سے خوش اسلوبی کے ساتھ نمٹناخالصتاً اسلامی […]

بائیڈن کا فیصلہ: افغانستان اب امریکہ کا بڑاغیر نیٹو اتحادی نہیں رہے گا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو افغانستان کے ایک بڑے غیر نیٹو اتحادی کے طور پرعہدے کو منسوخ کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کر دیا ہے۔ گذشتہ روز وائٹ ہاؤس کی پریس سروس کی طرف سے شائع ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بائیڈن افغانستان کے ایک بڑے […]

افغانستان میں طالبان کی حکومت کو بغاوت کا سامنا

کابل (پاک ترک نیوز) این آر ایف نامی طالبان مخالف گروہ کا طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد پہلا حملہ۔ افغان باغی گروہ جسے قومی مزاحمتی فرنٹ کا نام دیا گیا ہے ، کی قیادت شمالی اتحاد کے سابقہ کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے کر رہے ہیں۔ احمد مسعود نے افغانستان کے شمال […]

طالبان کا افغان خواتین کو پبلک مقامات پر برقع پہننے کا حکم

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے افغان خواتین کو پبلک مقامات پر برقع پہننے کا حکم دیدیا۔ افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ نے ہفتے کے روز ملک کی خواتین کو حکم دیا کہ وہ عوامی سطح پر تمام ڈھانپنے والا برقع پہنیں جو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد خواتین کی […]

طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگا دی

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد کردی ۔طالبان ٹیم کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی اخلاقی پولیسنگ مہم کے ایک حصے کے طور پر افغانستان میں ٹک ٹاک ویڈیو ایپ پر پابندی عائد کی جائے گی۔ طالبان نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور […]

طالبان حکومت کا پہلا سفیر ماسکو میں تعینات

کابل (پاک ترک نیوز )طالبان حکومت کو سفارتی سطح پر اہم کامیابی مل گئی۔ روس میں ماسکو میں افغان طالبان سفیر کے تقرر کی منظوری دیدی گئی۔ افغان طالبان کے اس سفارت کار کا نام جمال غاروال ہے، جو ماسکو میں افغان ناظم الامور ہوں گے۔ اس پیش رفت کی کابل میں وزارت خارجہ نے […]

طالبان نے لڑکیوں کو ہائی سکول بھیجنے کی اجازت دیدی

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے لڑکیوں کو ہائی سکول بھیجنے کی اجازت دیدی ہے۔ افغان وزارت تعلیم کے ترجمان کہنا ہے کہ تمام لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے کھولے جا رہے ہیں تاہم طالبات کو لڑکوں سے الگ اور خواتین اساتذہ کےذریعے ہی پڑھایا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایک بھی سکول بند […]