Browsing tag

#tanks

اسرائیلی ٹینک کی فرینڈلی فائرنگ میں 5 صیہونی فوجی ہلاک، 7 زخمی

غزہ (پاک ترک نیوز) جبالیہ میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان خوں ریز لڑائی جاری ہے جس کے دوران اسرائیلی ٹینک کی فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) کا دعویٰ ہے کہ اس کے فوجیوں کی ہلاکتیں حماس کے حملے میں نہیں بلکہ خود […]

اسرائیل نے ایرانی میزائل کے دیو قامت فیول ٹینک کی ویڈیو جاری کر دی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے ایرانی میزائل کے دیو قامت فیول ٹینک کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اسرائیل نے ایران کے مبینہ فائر کردہ بیلسٹک میزائل کا حصہ میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ایران کے کروز میزائلوں، راکٹوں اور ڈرونز کے ساتھ ساتھ 110 […]

ترکیہ کے ٹائیگر ٹینک انڈونیشیا میں اپنی دھاک بٹھانے لگے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ ترکیہ ایشیا میں ہتھیاروں کا بڑا برآمد کنندہ بن گیا ۔ ترکیہ کے تیار کردہ UAVs اور جنگی جہازوں کے بعد، اس کے ٹائیگر ٹینک انڈونیشیا میں اپنی دھاک بٹھانے لگے ۔ ایشیائی ممالک کے ساتھ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات کی علامت کیا ہو سکتی ہے، انڈونیشیا کی […]

چین نے ارجنٹا ئن کے انکار کے بعد کولمبیاکو جدید ٹینک بیچنے پر کام شروع کر دیا

بوگوٹا(پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے ارجنٹائن کو چینی ساختہ جے۔ ایف 17 لڑاکا طیاروں کا انتخاب نہ کرنے پر راضی کر نے کے بعد چین نے لاطینی امریکہ کی دفاعی ساز وسامان کی مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔اور اب چین اپنے مین بیٹل ٹینک(ایم بی […]

اسرائیلی فوج فلسطینی شہرخان یونس پرزمینی کارروائی کاآغاز

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پرایک بار پھر اسرائیلی جارحیت جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دوسرے بڑے شہر خان یونس شہر کے اندر اور اطراف کے علاقوں کے مکینوں کو انخلاء کا حکم دینے کے بعد خان یونس کے شمال میں زمینی کارروائی شروع کردی۔ اسرائیلی ٹینک جنوبی شہر میں […]

حماس نے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ

کراچی(پاک ترک نیوز) حماس کی جانب سے غزہ سرحد کے پاس اسرائیلی حملے کو پسپا کردیا ،حماس نے اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہوگئے۔ عالمی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکرونگ القسام بریگیڈز اور اسرائیلی فوج کے درمیان خان یونس کے سرحدی علاقے میں زمینی جھڑپ […]

پاکستان دفاعی صنعت میں تیزی سے خود انحصاری کی جانب گامزن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کو اپنے قیام سے سے ہیدفاع کے حوالے سے شدید خطرات کا سامنا رہاہے تاہم پاکستان دفاعی صنعت میں تیزی سے خود انحصاری کی جانب گامزن ہے ۔دور حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا دفاعی صنعت کو ترقی دینا اور خوانحصاری کی جانب بڑھنا انتہائی ضروری ہے […]

شمالی کوریا کی امریکہ کی جانب سے یوکرین کوجدید ٹینک فراہمی کی مذمت

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بااثر بہن نے امریکہ کی طرف سے روسی افواج سے لڑنے میں مدد کے لیے یوکرین کو جدید جنگی ٹینک فراہم کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے، اور واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ "سرخ لکیر” کو عبور کر رہا […]

یوکرین کو ابرامز ٹینکوں سمیت تمام امریکی ہتھیار صرف دفاع کے لئے دئیے جا رہے ہیں۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) صدر جو بائیڈن کے روس کے ساتھ جنگ میں ملوث مشرقی یورپی ملک کو درجنوں ٹینک بھیجنے کے اعلان کے بعد امریکہ نے زور دیا ہے کہ وہ یوکرین ک کو اسکے دفاع کے لیے ابرامز ایم۔ون جنگی ٹینک فراہم کر رہا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے گذشتہ شب […]

روس نے جدید ترین ٹینک یوکرین کے خصوصی فوجی آپریشن زون میں پہنچا دئیے

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے خصوصی فوجی آپریشن زون میں سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ کے ایک بکتر بند یونٹ کے لیے جدید ایم ۔ 90۔ ٹی پروریو "بریک تھرو” جنگی ٹینکوں کی کھیپ پہنچادی ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق جدید اپ گریڈ شدہ ٹینکوں کی ایک کھیپ […]