Browsing tag

#tariff

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نئے مالی […]

آئی ایم ایف کا وفاقی حکومت سے گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے ملک بھر میں گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا، حکومت نے تندور کا ریٹ نہ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ آئی ایم ایف نے ڈومیسٹک، فرٹیلائزر، سی این جی، سیمنٹ کے لیے اگست سے گیس نرخوں میں اضافے کی تیاری شروع […]

آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان نئے بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا کل سے آغاز ہو چکا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال میں […]

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے بعد صارفین پر مزید 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی۔ سی پی پی […]

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاک تر ک نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروادی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو […]

نیپرا نے بجلی 7روپے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ اضافہ جنوری کی […]

آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ نگراں حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبات کے مطابق محصولات کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے قدرتی گیس کے ٹیرف میں 45 فیصد تک اضافے […]

نگران حکومت کا بجلی مزید 4روپے 37پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4روپے 37پیسے فی یونٹ اضافے کا منصوبہ بنا لیا ۔صارفن پر 122ارب روپے کا مزید بوجھ پڑے گا ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے اگلے چار ماہ میں صارفین پر منتقل کیا جاسکتا ہے ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مذکورہ اضافے کے علاوہ سرکلر […]

آئی ایم ایف معاہدہ،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید 3روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف معاہدہ ،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید 3روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔اضافے کے بعد بجلی کے فی یونٹ کی قیمت 33روپے ہو جائے گی ۔ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے عوام کو بجلی کا دوسرا جھٹکا […]

بجلی کی بنیادی قیمت میں 4روپے 96پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت نے بجلی کی بنیادی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا کی جانب سے آج فیصلہ جاری ہونے کا امکان ہے۔اوسطاً ٹیرف کی فی یونٹ قیمت 24 روپے 82 پیسے سے بڑھ کر 30 روپے تک ہو جائے […]

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم کی شرط پر حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔گھریلو،صنعتی، زرعی اور کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج کا اطلاق ہوگا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 335 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔بجلی […]

معاشی بحران ،موبائل فون کمپنیوں نے بھی حکومت سے ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کردیا

  کراچی(پاک ترک نیوز) معاشی بحران موبائل کمپنیوں نے حکومت سے ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔موبائل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بلند لاگت اور کمزور شرح مبادلہ کی وجہ سے پاکستان میں خدمات جاری رکھنا دشوار ہوگیا ۔ ٹیلی کام کمپنیوں کے ایک وفد نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سے ملاقات کرکے […]

حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیصلے کے تحت بجلی کی […]

بجلی 2 روپے 31 پیسے سستی کرنے کی منظوری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نیپرا نے بجلی 2روپے 31پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کرنے کی منظوری دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف حسن فاروقی کی سربراہی میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 20 پیسے […]

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 87پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 87پیسے فی یونٹ سستی کردی ۔ تفصیلات کےمطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کو […]

نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ، فی یونٹ 7روپے 91پیسے مہنگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے مہنگائی میں پسی عوام کو ایک بڑا جھٹکا دیدیا ۔ بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے تمام ڈسکوزاور K الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کے حوالہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور […]

حکومت کی عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں شروع کردیں ۔حکومت کی جانب سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے، جس پر کل سماعت کے […]

نیپرا نے بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7.91روپے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق نیپرا کا اوسط ٹیرف 16.91 روپے سے بڑھا کر 24.82 روپے فی یونٹ تعین کیا گیا ہے۔ نیپرا نے اس منظوری کے بعد فیصلہ حکومت کو ارسال کردیا جس کے بعد حکومت کی جانب […]

بجلی کی قیمت میں 8روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عوام پر پٹرو ل کے بعد بجلی بم بھی گرائے جانے کا امکان ہے ۔ یکم جولائی سے بجلی کی قیمتوں میں 8روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے ۔ نیپرا 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ریوینیو ضروریات کی درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرچکا۔رواں ہفتے درخواستوں پر نیپرا […]