وفاقی حکومت نے طارق فاطمی سے مشیر برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) طارق فاطمی سے وفاقی حکومت نے مشیر برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا تاہم وہ معاون خصوصی برقرار رہیں گے، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی سے خارجہ امور کا قلمدان واپس لے لیا،ان کی بطور معاون […]