Browsing tag

#taxes

وفاقی بجٹ 10 جون کوپیش کیا جائیگا، 3ہزار ارب روپے سے زائد کے اضافی ٹیکس کی تجویز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ 10 جون پیش کیا جائیگا ۔مجموعی حجم 18ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہو گا۔ بجٹ میں 3ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اسی طرح جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز دینے […]

آئی ایم ایف کی مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز کی شرط تسلیم کرلی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تمام نکات پر عمل مکمل کر دیا، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز مان لی، ایک سے زائد اداروں میں پنشن ختم کی جا رہی ہے، اب مانیٹری فنڈ سے معاہدہ ہو جائے تو بسم […]

ملک کی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ملک کی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں۔ سندھ ریونیو بورڈ کی درخواست پر کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سندھ سیلز ٹیکس 2011ء کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں […]

آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر متوقع،170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہونگے، اسحاق ڈار

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئی ایم ایف جائزہ سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف کے کہنے پر 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم […]

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب سے زائد کے نئے ٹیکس عائد

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز لگا دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے مہنگائی میں پسی عوام پر منی بجٹ نافذ کردیا ۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق تاجروں پر بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک […]

حکومت اور آئی ایم ایف کی ڈیجیٹل پاکستان کے خلاف سازش بے نقاب

پاکستان(پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے حال ہی میں پاس کیے جانے والی منی بجٹ کے ذریعے انٹرنیٹ ااور موبائل فونز پر ٹیکس میں 50فیصد اضافہ کردیا۔ جبکہ جدید فونز پر ٹیکس میں اضافہ آئی ایم ایف کے دباو پر کیا گیا ۔یہ پاکستان کے حال اور مستقبل کے خلاف کتنی بڑی سازش ہے اسکی […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑا ریلیف

استنبول (پاک ترک نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑا ریلیف ترک حکومت نے اشیائے خورد و نوش پر عائد ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیائے خوردونوش پر لاگو ٹیکس 8 فیصد سے 1 فیصد کردیا گیا ہے۔ ترک صدر نے ٹیکس […]

آئی ایم ایف معاہدہ ، مشیر خزانہ نے ٹیکسز میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) مشیر خزانہ شوکت عزیز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ہونیوالے معاہدے کے باعث ٹیکسز نہیں بڑھیں گے چھوٹ ختم ہو گی۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ کیپٹل مارکیٹ کی بہتری اور اسٹیٹ فنانسنگ کی بہتری ترجیح ہے، ایس ایم ایز سیکٹر کے فروغ کے لیے اقدامات کیے ہیں، […]