Browsing tag

#tehran

محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ محمد مخبر کی بطور عبوری صدر تقرری کا اعلان پیر کو ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ […]

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان […]

اسرائیل سے وجود کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار بنانے پر مجبورہوسکتے ہیں ، ایران

تہران (پاک ترک نیوز) ملک کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے اپنے وجود کو خطرہ لاحق کیا تو ایران کو جوہری ہتھیار بنانے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر کمال خرازی نے کہا کہہمارے پاس جوہری بم بنانے […]

ایران اور آذربائیجان کے درمیان پانی کا بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم مکمل، جلد کام شروع کر دے گا

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کی مشرقی آذربائیجان ریجنل واٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پانی کا سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم جلد ہی کام شروع کر دے گا۔ یوسف غفارزادہ نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر کا کام جو کہ ملک کے شمال […]

عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں

ویانا (پا ک ترک نیوز) آئی اے ای اے کے سربراہ محدود لیوریج کے ساتھ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں ہیں۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی تہران کی جوہری سرگرمیوں پر اپنی ایجنسی کی نگرانی کو تقویت دینے کی امید میں ایران روانہ ہوئے لیکن تجزیہ کاروں اور […]

ایرن اور پاکستان کا باہمی تجارت کو 5 سالوں میں 10 بلین ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت کو 5 سالوں میں 10 بلین ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق دفتر خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونو ں ممالک کے درمیان بجلی کی ترسیل اور […]

10 سال کے وقفے کے بعد ایرانی عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ حجاز مقدس پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی اور بتدریج بہتری کےبعد دس سال سے تعطل کا شکار ایرانی عمرہ زائرین کی حرمین الشریفین آمد کا سلسلہ پھر سے بحال ہو گیا ہے ۔اور رواں سال پانچ ہزار سے زائد ایرانی زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی […]

ایرانی صدر بڑے وفد کے ہمراہ دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تجارت، صحت ، سیکورٹی، عدالتی اور زراعت سمیت مالیاتی شعبوںمیں تعاون پر بات چیت اور اہم معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لئے برادر ہمسایہ ملک پاکستان کے دو روز ہ سرکاری دورے کے آغاز پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ صدررئیسی، جو ایک اعلیٰ سطح […]

ایران کے صدر ابراہیم رئیسانی کل پاکستان آئیں گے

تہران (پاک ترک نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر 24 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، ایرانی صدر کے ہمراہ خاتون اول اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہو گا ۔ ایرانی صدر کے ساتھ وفد میں وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر […]

ترکیہ اور ایران کا اعلیٰ سطحی سفارتی رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور ایران نے باہمی تعلقات کے فروغ اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لئے ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے او رغزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ہفتہ کی صبح ایک فون کال میں ہم منصب […]

اسرائیل کا ایرانی شہراصفہان پرفضائی حملہ، پروازیں معطل

تہران(پاک ترک نیوز) اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ اسرائیلی فضائیہ نے اصفہان پرحملے کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کی فضائی نیوی گیشن کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرنے بتایا کہ اسرائیلی حملوں کے بعد تہران، اصفہان، شیراز، مغربی، شمال مغربی اور جنوب مغربی ہوائی اڈوں کے لیے پروازیں معطل کردی گئی […]

اسرائیل پر حملے سے قبل امریکہ کو آگاہ کر دیا تھا، ایرانی وزیر خارجہ

نیو یارک(پاک ترک نیوز) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکہ کو تہران کے اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائیکے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا تھا۔ جبکہ آپریشن ’سچا وعدہ‘ کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی اہداف پر حملوں کے ذریعے پورا کیا گیا تھا۔ ایرانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی […]

پوٹن کا رئیسی سے رابطہ اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی ایرانی قیادت کی دانائی کا مظہر ہے

تہران(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دمشق میں ایران کی قونصلر عمارت پر گذشتہ ہفتے صیہونی حملے کے خلاف ایران کے ردعمل کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو جارح کو سزا دینے کا بہترین طریقہ قرار دیا ہے۔جو ایرانی رہنماؤں کے تدبر کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

ایران بھر کے تمام ہوائی اڈوں نے دوبارہ معمول کے آپریشن شروع کر دئیے

تہران(پاک ترک نیوز) اسرائیل کی صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے وسیع پیمانے پر جوابی میزائل اور ڈرون آپریشن کے چند دن بعد ایرانی ہوائی اڈوں نے پروازوں پر عائید پابندیاں ہٹا دی ہیں اور معمول کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ منگل کے روز ایک بیان میں ایران ایئرپورٹس کمپنی نے سوشل میڈیا […]

جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

نیویارک (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے نیتن یاہو کو بتایا کہ امریکا ایران […]

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے، پاکستان صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، […]

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے اسرائیل درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے حملہ کردیا۔ دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئے، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایران […]

ایران کے متضاد پاکستان دشمنوں کیخلاف کاروائی میں لڑاکا طیارے استعمال کرتا ہے، فوربز کی رپورٹ

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستان نے افغانستان میں پاکستانی طالبان کے مشتبہ ٹھکانوں کے خلاف اپنے فضائی حملوں میں لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا ہے۔ یہ رواں سال میں اب تک اسلام آبادکے پڑوسی ممالک کے علاقوں میں گروپوں کو نشانہ بنانے کا دوسرا واقعہ ہے۔ بین الاقوامی جریدے فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق […]

ایران نے تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے 13ارب ڈالر کے معاہدے کر لئے

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے مغربی پابندیوں کے پیش نظر تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے ملکی کمپنیوں کے ساتھ 13 ارب ڈالر کے معاہدوں کو حتمی شکل دےدی ہے۔ ایران کےسرکاری میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں، تیل کی وزارت اور ایرانی کاروباری اداروں نے چھ بڑے شعبوں میں یومیہ تیل کی پیداوار […]

ایران نے ڈرون کی تیاری میں پیش رفت ،دفاعی ساز و سامان کی برآمد میں 5 گنا اضافہ

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے ڈرون کی تیاری میں پیش رفت کی ہے جبکہ دفاعی ساز و سامان کی برآمد میں 5 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی کا کہنا ہے کہ ملک کی فوجی ساز و سامان کی برآمدات میں گزشتہ برسوں کے دوران نمایاں اضافہ دیکھنے […]