Browsing tag

#tehran

آذربائیجان نے ایران سے اپنا سفارتی مشن واپس بلا لیا

باکو (پاک ترک نیوز) ایران میں آذربائیجان کے سفارتخانہ پر حملہ کا معاملہ ،آذربائیجان نے ایران سے اپنا سفارتی مشن واپس بلا لیا ۔ تہران سے آذربائیجان کا سفارتی مشن باکو واپس پہنچ گیا ۔سفارتی مشن میں آذربائیجان کے سفیر اہلیہ اور بچوں سمیت عملہ کے افراد بھی واپس پہنچ گئے ۔ باحفاظت آذربائیجان کے […]

تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پرفائرنگ کے نتیجے میں سیکورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔آذر بائیجان کے سفارتخانے کی چیک پوسٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ سے دو سیکورٹی گارڈز زخمی بھی ہوئے۔ آذر بائیجان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران میں […]

ایران نے برطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں وزارت دفاع کے سابق اہلکار کو پھانسی دیدی

  تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے وزارت دفاع کے سابق اہلکار کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے پر پھانسی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی دے دی ہے۔ برطانوی اور ایرانی دہری شہریت رکھنے والے علیرضا اکبری کو "زمین پر […]

ایران میں مزید 3مظاہرین کو سزائے موت ،تعداد 17 ہو گئی

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی عدالت نے پولیس کی زیر حراست نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے مزید 3 مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سزائے موت سنادی۔ اب تک 17افراد کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے جبکہ 4مظاہرین […]

اللہ کا نام جھنڈے سے ہٹانے پر ایران کی امریکہ کیخلاف فیفا میں شکایت

تہران (پاک ترک نیوز) اللہ کا نام جھنڈے سے ہٹانے پر ایران نے امریکا کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرادی۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں 29 نومبر کو امریکا اور ایران کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، جس کیلئے امریکی ٹیم نے سوشل میڈیا پر اس مقابلے کے بارے میں پوسٹس شئیر کیں، لیکن اس […]

ایران نے سیٹلائٹ خلا میں لے جانے والا راکٹ بنا لیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نےخلا میں سٹیلائٹ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ایک نئے راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔جو 80کلوگرام تک وزنی سیٹلائٹ کو 500کلومیٹر تک خلا میں پہنچا سکتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی پیر کے روز جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز لانچ […]

امریکہ ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے ۔ ایران میں جاری مظاہروں پر رد عمل دیتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران میں مظاہروں میں شامل خواتین اور طلبا کے خلاف کریک ڈاؤن کی اطلاعات پر فکر مند ہوں۔ امریکا […]

ایران کا چار برس بعد امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کا فیصلہ

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے چار برس سے زائد عرصے کے بعد ملک میں امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گزشتہ ہفتے، صدر ابراہیم رئیسی کی کابینہ نے بالآخر غیر ملکی ساختہ روڈ گاڑیوں کی درآمد کے لیے ایک ضابطے کی منظوری دے دی۔ایران کو امید ہے کہ اس اقدام سے […]

ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی تکنیکی صلاحیت رکھتا ہے۔ سربراہ ایرانی جوہری توانائی انتظامیہ

اصفہان (پاک ترک نیوز) ایرانی جوہری توانائی انتظامیہ کے سربراہ محمد اسلامی نے کہاہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی تکنیکی صلاحیت موجود ہے مگر وہ ایسا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ اتوار کے روز ایرانی میڈیا کو دئیے گئے انٹر ویو میں محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اصفہان جوہری […]

امریکی ڈالرکو بتدریج عالمی تجارت سے الگ کیا جا سکتا ہے،آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کو عالمی تجارت سےاور امریکہ کو بین الاقوامی معاملا ت سے الگ کر دینا چاہیے ۔ اور اگر دنیا کے آزاد پالیسی کے حامی ملک باہمی تعاون کو فروغ دیںتو ایسا ممکن ہے۔ وہ گذشتہ روز روسی […]

روس اور ایران دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کی مدد کریں، صدر اردوان

تہران (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ہم روس اورایران سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکیہ کی حمایت کریں گے۔وہ کئی ہفتے قبل خبردارکرچکے ہیں کہ انقرہ جلد ہی شام میں کردملیشیا کے خلاف ایک نئی فوجی کارروائی شروع کر سکتا ہے۔ […]

امن مذاکرات ، طیب اردوان اور پیوٹن تہران پہنچ گئے

تہران(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیلئے ا یران پہنچ گئے ۔ ایران کے سعد آباد پیلس میں ترک صدر طیب اردوان کے لیے استقبالیہ تقریب رکھی گئی جس کے بعد دونوں ممالک کے سربراہان نے وفد کے ہمراہ […]

جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے ،بائیڈن

تل ابیب(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انٹرویو کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری اورحصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال خارج از امکان […]

ایران میں ریت کا زبردست طوفان ،تعلیمی ادارے اور دفاتر بند

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کئی شہریوں میں ریت کے طوفان ،تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں دارالحکومت تہران سمیت متعدد شہریوں کو ریت کے طوفان کا سامنا ہے ۔ریت کے طوفان کے باعث ہنگامی کمیٹی برائے فضائی آلودگی نے شہر میں گردوغبار پھیلنے […]

ایران میں زلزلے سے 5افراد ہلاک ،شدت6.1ریکارڈ

تہران(پاک ترک نیوز) ایران میں زلزلے سے 5افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ریکٹر سکیل زلزلے کی شدت 6.1ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150 کلومیٹر دورہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زلزلے […]

دورہ ایران، جنرل ندیم رضا کی وفد کے ہمراہ ایرانی صدر سے ملاقات

تہران(پاک ترک نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ ایران کے آخری مرحلے میں وفد کے ہمراہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے  ملاقات کی ہے جس میں خطے میں سیکورٹی کے امور اورافغانستان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر رئیسی […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا ایران کا دورہ شروع ، ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات

تہران(پاک ترک نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے تہران میں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ پیر کے روز ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میںجنرل باقری نے اپنے پاکستانی ہم منصب کی میزبانی […]

روسی وزیر خارجہ ایران کےدو روزہ دورے پر آج تہران پہنچیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دو روزہ دورے پر آج رات تہران پہنچیں گے۔ انہیں اس ورکنگ وزٹ کی دعوت انکے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کی جانب سے دی گئی تھی۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بدھ کے روز ایک نیوز کانفرنس […]

بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایرانی ہم منصب سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ بحیثیت وزیر خارجہ اپنے پہلے دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کرینگے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اپنے […]

مشرقی ایران میں ٹرین حادثہ،17جاں بحق50شدید زخمی

تہران (پاک ترک نیوز) مشرقی ایران میں ایک مسافر ٹرین کے جزوی طور پر پٹری سے اترنے سے کم از کم 17 افرادجاں بحق اور 50 سے زیادہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافر ٹرین میں 350سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ بدھ کی صبح پیش آنے والے حادثے کے بارے میںجاری ہونے والی ابتدائی سرکاری […]