Browsing tag

#TelAviv

حماس کے ہاتھوں یرغمائی اسرائیلیوں کے اہلخانہ کا اسرائیلی پارلیمنٹ کے اجلاس پر دھاوا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے اہلخانہ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے اجلاس پر دھاوا بول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے رشتہ داروں نے یروشلم میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس پر دھاوا بول دیا اور قانون سازوں سے مطالبہ […]

حماس کے تازہ راکٹ حملے اسرائیلی سیکورٹی حصار پھر ناکام۔سرحدی شہروں اور قصبوں پر درجن بھر راکٹوں سے حملے

تل ابیب (پاک ترک نیوز) حماس کے نئے راکٹ حملوں نے جہاں اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس کے ملک کے سیکورٹی حصار میں پائی جانے والی خامیوں کے دور کرنے کے دعوؤں کی نفی کر دی ہے وہیں اسرائیل کے غزہ سے متصل تمام سرحدی شہروں میں دہشت پھیلا دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی کی […]

طوفان الاقصی ؛ ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی ،413نہتے فلسطینی شہید

تل ابیب(پاک ترک نیوز) حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوںکی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی جبکہ اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 413نہتے فلسطینی شہید ہو گئے ۔ حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے۔ مختلف جھڑپوں میں اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تعداد 700 […]

اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیلی سفیر کی طلبی

  عمان(پاک ترک نیز) اردن کی وزارت خارجہ نے اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا اور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر سنان مجالی کے مطابق عمان میں اسرائیل کے سفیر کو طلب کرکے اسرائیلی […]

جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے ،بائیڈن

تل ابیب(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انٹرویو کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری اورحصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال خارج از امکان […]

عوام کو خطرہ ہوا تو ہم لبنان کے خلاف جنگ کے لیے تیار ہیں ،اسرائیلی وزیر دفاع

  تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام کو خطرہ ہوا تو ہم لبنان کے خلاف جنگ کے لیے تیار ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی عوام کو خطرہ ہوا تو ہم لبنان کے خلاف جنگ کے لیے […]

امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ کی کوششیں تیز کردیں

تل ابیب(پاک ترک نیوز) امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے کرانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ جلد طے پانے کا امکان اس لیے بھی پیدا ہوگیا ہے کہ اگلے ماہ مشرق وسطیٰ کے دورے میں امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب بھی جائیں […]

انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہو گا،ترک وزیر خارجہ

تل ابیب (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ ترک وزیر خارجہ نے ایسا اسرائیل کے دو روزہ دورے کے دوران کہا، مولود چاووش 15 سالوں میں پہلے […]

تل ابیب کے قریب چاقو کے حملے میں تین اسرائیلی ہلاک 4زخمی

تل ابیب(پاک ترک نیوز) تل ابیب کے قریب چاقو کے حملے میں تین اسرائیلی ہلاک جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔ چاقو بردار شخص گاڑی میں فرار ہو گیا ۔ اسرائیلی پولیس ناکہ بندی کے باوجود ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ا بیب کے قریب ایک […]