Browsing tag

#tesla

ایلون مسک کے خلاف انسائیڈر ٹریڈنگ کا مقدمہ دائر

ولمنگٹن(پاک ترک نیوز) ایلون مسک کےخلاف انسائیڈر ٹریڈنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ایلون مسک پر الزم عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اندرونی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے ٹیسلا اسٹاک بیچ کر اربوں ڈالر کمائے۔ مسک اور اس کے بھائی کمبل مسک، ٹیسلا کے ڈائریکٹر، نے 2021 کے آخر اور 2022 کے […]

ٹیسلا چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی پر مجبور

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایلون کی ٹیسلا کمپنی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبورہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسلا کی جانب سے امریکہ کے بعد چین میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں میں 2ہزار ڈالر تک کم کردی ہیں تاکہ سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کرسکے ۔ […]

ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

شکاگو (پاک ترک نیوز) ایلون مسک نے بھارت کا ایک دورہ ملتوی کر دیا، جہاں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنی تھی ۔ انہوں نے اپنی ٹیسلا کار ساز کمپنی کی ذمہ داریوں کا حوالہ دیتے ہوئے اور کہا کہ اس کا مقصد اس سال کے آخر میں اس دورے کو […]

ٹیسلا کا فروخت میں کمی کے باعث 10فیصد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے فروخت میں کمی کے باعث دنیا بھر سے 10ملازمین کوفارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی ای او ایلون مسک کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے میمو کے مطابق الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا اپنی عالمی افرادی قوت کے 10 فیصد […]

چینی کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کی دھوم ،آمد سے قبل ایک لاکھ گاڑیاں بک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرونکس کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی ایک لاکھ آرڈرز بک ہو چکے ہیں ۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہناہے کہ اپنی پہلی الیکٹرک کار SU7سیڈان کی نمائش کے ساتھ دھوم مچانے کو تیار ہے اور ایک لاکھ کاروں کی بکنگ کمپنی پر […]

ایلون مسک کی روس کو سٹار لنک فروخت کرنے کی یوکرینی دعوی کی تردید

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے یوکرین کے جنگ میں استعمال کے دعوے کے بعد روس کو سٹار لنک فروخت کرنے کی تردید کی۔ ایلون مسک نے روس کو اپنی سٹار لنک انٹرنیٹ سروس فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے جب یوکرین نے دعویٰ کیا تھا کہ […]

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) سپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیدیئے گئے ۔ تفصیلات کےم طابق عالمی جریدے فوربز نے دنیا کے 10 امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔2023 میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی دولت کے انبارمیں مزید مجموعی طور پر 500 […]

ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں؛ حماس

بیروت (پاک ترک نیوز) حماس کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور ٹیسلااور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت […]

اگلے برس ترکیہ کے ٹیکنو فیسٹ میں ذاتی طور پر شرکت کروں گا،ایلون مسک

نیویارک (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئیٹر)کے مالک ایلون مسک نے صدر رجب طیب اردوان کا ترکی کے سب سے بڑے ایرو اسپیس اور ٹیکنالوجی فیسٹیول (ٹیکنو فیسٹ) میں مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیاہے۔ انہوں نے جمعہ […]

ترک صدر کی ایلون مسلک کو ٹیسلا فیکٹری ترکیہ میں لگانے کی پیشکش

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری انادولو ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو ترکیہ میں ٹیسلا فیکٹری تعمیر کرنے کی پیشکش کردی ۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویار ک میں اقوام متحدہ کے قریب ترک ہائوس میں صدر اردوان نے یہ بات ایلون […]

دنیا کا امیر ترین آدمی ایلون مسک بے گھر ہے

نیویارک (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس رہنے کے لیے اپنا ذاتی مکان نہیں۔اور وہ دوستوںکے گھروں میں رہ رہے ہیں۔ امریکی چینلکو دئیے گئے انٹرویو میں ایلون مسک نے کہا کہ ان کا اپنا مکان نہیں اور وہ دوستوں کے گھروں میں […]

ایلون مسک اور زکربرگ کی کیج فائٹ اب سوشل میڈیا تک محدود

نیویارک (پاک ترک نیوز) میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے ان قیاس آرائیوں اور افواہوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ایکس پلیٹ فارم (سابقہ ٹوئٹر)کے مالک ایلون مسک کے ساتھ متوقع لڑائی کے معاملے پر کافی دیر سے پھیلی ہوئی تھیں۔ انہوں نے گذشتہ روز اپنے سوشل پلیٹ فارم تھریڈز […]

بدمست کھرب پتی لڑنے پر اتر آئے۔زکر برگ نے ایلون مسک کا چیلنج قبول کر لیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے ٹویٹر کے مالک ایلون مسک سےپنجرے میںریسلنگ لڑنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میںمسک کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ شب کی گئی اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں زکر برگ نے لکھا ہے […]

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کی اجازت دیدی گئی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کیلئے اجازت دیدی گئی ۔نیورا لنک نے ٹوئٹر پر اس بارے میں پیغام جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ […]

ٹوئٹر پرانے غیر فعال اکاؤنٹس ہٹا رہا ہے، ایلون مسک کا ٹویٹ

نیویارک (پاک ترک نیوز) ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹویٹر پرانے اکاؤنٹس کو ہٹانے کے عمل میں ہے جو کئی سالوں سےزیر استعمال نہیں ہیں۔ انہوں نے گذشتہ روز ٹویٹ کیا کہ "ہم ان اکاؤنٹس کو صاف کر رہے ہیں جن میں کئی سالوں سے کوئی سرگرمی نہیں ہے، لہذا […]

سپیس ایکس نے امریکہ، روس، یواے ای کے خلابازوں کو خلائی سٹیشن پر روانہ کردیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی راکٹ کپمنی سپیس ایکس نے روسی ،امریکی اور یو اے ای کے خلا بازوں کو طویل عرصے کیلئے خلائی سٹیشن پر روانہ کردیا ۔فالکن راکٹ فلوریڈا کے کیپ کیناویرل میں واقع کینیڈی سپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ایلون مسک کی […]

مسک کو عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی دعوت ہی نہیں دی گئی ، ترجمان عالمی فورم

ڈیووس(پاک ترک نیوز) ارب پتی ایلون مسک ڈیووس عالمی اقتصادی فورم سوئٹزرلینڈ میں بزنس ایگزیکٹوز، عالمی رہنماؤں اور ثقافتی رجحان سازوں کی سالانہ میٹنگ کے لیے مہمانوں کی فہرست میں شامل نہیں تھے۔ یہ وضاحت عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے گذشتہ روز اپنی سماجی ویب سائٹ پر مسک کی جانب سے ورلڈ اکنامک فورم […]

ٹوئٹر ایپل ایپ سٹور پر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر ایپل ایپ سٹور پر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی۔ امریکی خبروں کے حوالے سے ٹوئٹر 12 اکتوبر 2022 تک ایپل ایپ اسٹور میں ساتویں نمبر پر تھا، تاہم 28 اکتوبر کو ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی خریداری کو حتمی شکل دینے […]

ایلون مسک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کمی

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ،ٹیسلا ،ٹوئٹر اور سپیس ایکس کمپنی کے مالک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں 200 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے، لیکن یہ شاید وہ اعزاز ہے جو دنیا کا کوئی […]

جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹو بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا،مسک

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی اور ٹوئٹرکے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا۔ ٹوئٹر کی سی ای او نے گزشتہ دنوں صارفین سے رائے مانگی تھی کہ کیا انہیں ٹوئٹر […]