Browsing tag

#testcricket

ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ریکارڈ قائم

نوٹنگھم(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نوٹنگھم میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز […]

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی

لندن(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی۔ معین علی 2021 کے سیزن کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے تھے لیکن پھر رواں سال ایشز سیریز سے کچھ دن قبل انگلش سپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم […]

دوسرے ٹیسٹ میں بڑی پارٹنرشپ نہیں لگ سکی جس کی وجہ سے نقصان ہوا،بابراعظم

  لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ دوسرا میچ گال میں شفٹ ہوا،جہاں کنڈیشنر بھی مشکل تھیں۔ ہماری بڑی پارٹنرشپ نہیں لگ سکی جس کی وجہ سے نقصان ہوا، ٹیسٹ میچ میں صبرو تحمل سے کھیلنا معنی رکھتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

ٹیسٹ میں چوتھی اننگز میں بڑا ہدف حاصل کرنیوالی ٹیمیں

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 342رنز کا بڑا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔ بات کی جائے اگر ٹیسٹ کرکٹ میں چوتھی اننگز میں بڑا ہدف حاصل کرنیوالی ٹیموں کی بات کی جائے تو اس […]

یاسر شاہ نے لیجنڈ سپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑ دیا

  گال (پاک ترک نیوز) یاسر شاہ نے لیجنڈ اسپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑدیا، یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی اسپنر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ سری لنکا کے بیٹر اینجلیو میتھوز کو آؤٹ کرنے کے بعد حاصل کیا۔ یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ […]

پاکستان کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چوتھی پوزیشن پر واپسی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چوتھے نمبر پر دوبارہ پہنچ گیا ۔آسٹریلیا تاحال پہلی پوزیشن پر قابض ہیں۔جنوبی افریقہ دوسرے، بھارت تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر موجود ہے جبکہ سری لنکا پانچویں پوزیشن پر چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے ہاتھوں آسٹریلیا […]

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ کا حسن تو پانچ روزہ کرکٹ میں ہی ہے ، اسے اس کھیل میں خاص مقام حاصل ہے ۔ ویسے تو کرکٹ ریکارڈز کا ہی کھیل ہے تاہم کچھ ریکارڈز ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی طرف کھلاڑی اکثر نظریں اٹھا کر ہی دیکھ سکتے ہیں ۔ ہم بات کر رہے […]

تیز ترین 8ہزار رنز،سٹیو سمتھ نے سنگاکارا کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے بیٹر سٹیو سمتھ نے تیز ترین 8ہزار رنز بنانے کا سری لنکن بیٹر سنگا کارا کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ سٹیو سمتھ نے 85میچوں کی 151اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا جبکہ سابق سری لنکن قائد کمارا سنگاکارا نے […]

وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کیپ ٹاؤن (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر اور بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر بلے باز کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ڈی کوک کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ فوری طور پر مؤثر ہو […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ،شاہین ٹاپ 5میں آ گئے

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی تین درجے ترقی کر کے ٹاپ 5میں آ گئے۔حسن علی پہلی بار گیارہویں پوزیشن پر پہنچ گئے، بلےبازوں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 8واں نمبر پر […]

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان کیخلاف مشکلات کا شکار

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کیخلاف مشکلات کا شکار ہے ۔کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیشی ٹیم 69رنز بنا سکی ہے اور اس کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ […]

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیشن کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا ۔میچ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کھیلا جائے گا ۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے پہلے ٹیسٹ میچ کل ہو […]