Browsing tag

#testmatch

شاہین کی ورک لوڈ مینجمنٹ؛ سعود شکیل سوال حذف کرگئے

اسلام آباد (پاک ترکنیوز) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے بنگلادیش اے کیخلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ورک لوڈ سے متعلق سوال پر حذف کردیا۔ قومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل سے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہین شاہ آفریدی کے ورک لوڈ […]

بنگلادیش اے ٹیم کی پاکستان آمد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کی اے ٹیم پاکستان پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی ٹیم ڈھاکا سے براستہ دوحا پاکستان پہنچی، بنگال ٹائیگرز کی اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش میں جاری مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے باوجود […]

ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ریکارڈ قائم

نوٹنگھم(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نوٹنگھم میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز […]

پاک بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست، دوسرا ٹیسٹ 30 اگست جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 3 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن […]

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 21 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

میلبورن (پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، 21 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 21 سال بعد شکست دے کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج برسبین میں کھیلا گیا۔ […]

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے تین میچوں پر مشتمل سیریزکے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔آسٹریلیا نے 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پورا کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو […]

سڈنی ٹیسٹ ،تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان کے 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

سڈنی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کی دوسری اننگز میں 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔ سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کے 313 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 299 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور یوں قومی […]

بھارت سائوتھ افریقہ دوسرا ٹیسٹ ، پہلے ہی روز دونوں ٹیمیں پویلین لوٹ گئیں

کیپ ٹائون (پاک ترک نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز دونوں ٹیمیں پویلین لوٹ گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون میں جاری بھارت اور سائوتھ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے ہی روز دونوں ٹیمیں آئوٹ ہوگئیں۔ میچ […]

پاک آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا ،شاہین اور امام باہر

سڈنی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا ۔ پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ۔ شاہین شاہ آفریدی اور امام الحق باہر بیٹھ کر میچ دیکھیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں […]

امید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے ،فخر زمان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے لیے مقابلہ ضروری ہوتا ہے۔اچھا اور برا وقت ہر کھلاڑی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد رضوان کے آئوٹ ہونے کا معاملہ آئی سی سی سے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے میلبورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران محمد رضوان کی برطرفی کا معاملہ آئی سی سی سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں محمد رضوان کے متنازعہ آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امپائرنگ اور ٹیکنالوجی کے […]

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست ،سیریز کینگروز کے نام

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان کو آسٹریلیا کےہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی 79رنز سے شکست ہو گئی ۔ سیریز کینگروز جیت کر گئے ۔ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کو ہ را کر باکسنگ ڈے ٹیسٹ بھی اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز اوپنر عبد اللہ شفیق […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ، تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا کے 6وکٹوں پر 187رنز

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 187رنز بنا لئے ۔ آسٹریلیا کی مجموعی برتری241رنز ہو گئی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ […]

بابراعظم پہلی بار ٹیسٹ میں رواں برس ایک بھی نصف سنچری نہ بنا سکے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم پہلی بار ایک سال کے دوران ایک بھی نصف سنچری نہ بنا سکے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بابراعظم ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئے، انہوں نے 7 گیندوں کا سامنا کیا اور محض ایک […]

سپنر نعمان علی فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کی سیریز سے باہر

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل اور جھٹکا ،فٹنس مسائل کےباعث لیفٹ آرم سپنر نعمان علی بھی آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں قومی ٹیم فٹنس مسائل میں بری طرح گھر گئی ۔میلبورن میں نعمان علی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

میلبرن (پاک ترک نیوز) پاکستان کو پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی سکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ۔ 26 دسمبر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں قوم ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے، انجری کا شکار ہونے والے خرم […]

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا ۔ آسٹریلیا سے سیریز کے اختتام پر وہ آئندہ ماہ جنوری میں نیوزی لینڈ کا رخ کرے گی جہاں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ اس سیریز کے لیے قومی ٹیم کا […]

ہمیں ایک دن میں 250رنز والی سوچ بدلنا ہوگی ،افتخار احمد

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دن میں 250 رنز والی سوچ بدلنا ہوگی۔ قومی آل رائونڈر نے اس سوال کے جواب میں کہ پاکستان آسٹریلیا میں کیوں نہیں جیت پاتا؟ قومی آل رائونڈر کا کہنا تھا کہ بھارت بھی آسٹریلیا میں جاکر جیت […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستانی شائقین کیلئے کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان

میلبرن(پاک ترک نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فینز کیلئے میلبرن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلے کا نام دیا گیا ہے، کرکٹ میلہ ایم سی جی […]

پرتھ ٹیسٹ ،تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا کی برتری 300رنز ہوگئی

پرتھ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 2وکٹوں کے نقصان پر 84رنز بنا لئے ۔ آسٹریلیا کی برتری 300رنز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر […]