Browsing tag

#Thailand

تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک

بنکاک (پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں14 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ جنوبی تھائی لینڈ میں ایک ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ ڈبل ڈیکر […]

تھائی لینڈ ، سابق پولیس افسر کی ڈے کیئر سنٹر میں فائرنگ،23بچوں سمیت 31ہلاک

بنکاک (پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ میں سابق پولیس افسر کی ڈےکیئر سنٹر میں فائرنگ سے بچوں سمیت 31افراد ہلاک ہو گئے ۔حملہ آور نےڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کی اورچاقو سے بھی حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کےڈے کیئر سنٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں 31افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونے […]

سابق سری لنکن صدر راجاپاکسے خود سا ختہ جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچ گئے

کولمبو(پاک ترک نیوز) سابق سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں کے باعث جولائی میں ملک سے فرار ہوگئے تھے۔ سابق سری لنکن […]

تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم متعارف کروا دی

بینکاک(پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم کی سہولت متعارف کروا دی ۔ تاہم یہ سہولت صرف امرا کیلئے ہی ہو گی کیونکہ اس ویزا کیلئے آپ کے بینک اکائونٹ میں اچھا خاصا سرمایہ ہو نا ضروری ہے ۔ اس سکیم کے تحت 10برسوں کیلئے ویزا حاصل کیا جا سکے گا ۔ […]

تھائی لینڈ ، نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث 13افراد ہلاک

بنکاک(پاک ترک نیوز)تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث 13افراد ہلاک جبکہ 41زخمی ہو گئے ۔ آگ کے باعث ہلاک ہونے والوں میں 4خواتین اور 9مرد شامل ہیں جن کی لاشیں دروازے، بیت الخلا اور ڈی جے بوتھ کے پاس سے ملیں۔ واقعہ تھائی لینڈ کے جنوب مشرقی صوبے چھونبوری میں رات گئے […]

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شین وارن کی موت طبعی قرار

بنکاک (پاک ترک نیوز) پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شین وارن کی موت طبعی قرار دیدی گئی ۔آسٹریلیا میں شین وارن کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔تھائی پولیس کا کہنا ہے کہ شین وارن کی میت کووطن بھیجنے کے لئے آسٹریلیا کے قونصل خانے کے حوالے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھائی […]

مدینہ منورہ تنہا سفر کرنیوالی خواتین کیلئے محفوظ ترین شہرقرار

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا بھر میں محفوظ ترین شہر قرار دیدیا گیا۔ معروف برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ کی جاری کردہ فہرست میں دنیا بھر میں تنہا سفر کرنیوالی خواتین کیلئے محفوظ ترین شہروں میں سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ پہلے نمبر پر آیا […]

تھائی لینڈ:مالک کے غصہ کرنے پرملازمہ نے18کروڑ کا تیل جلا ڈالا

بنکاک(پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ میں مالک کے غصہ کرنے پر ملازمہ نے 18 کروڑ روپے کا تیل جلا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تیل کے گودام میں کام کرنے والی خاتون نے مالک کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکرگودام کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 18 کروڑ روپے کا تیل جل گیا۔ پولیس […]

افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تھائی لینڈ سرحدیں کھولنے پر تیار

بنکاک(پاک ترک نیوز) افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کرنے کیلئے تھائی لینڈ میانمار، کمبوڈیا اور لائوس کے ساتھ سرحدیں کھولنے اور تارکین وطن کو اپنے ملک میں لانے کیلئے تیار ہے ۔ وزارت محنت سے تعلق رکھنے والے پیروٹے چوٹیکاستھین نے کہا کہ تارکین وطن کارکنوں کے لیے ویکسینیشن ، قرنطینہ کے طریقہ […]