Browsing tag

#tickets

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کر دیا۔ عید الاضحیٰ 2024 کے تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ 2024 کے تین دنوں کے لیے کرایوں […]

پاکستان ریلوے نے 9 ماہ کے دوران 66 ارب روپے کما لئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے۔ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80 ارب روپے سے زیادہ ہونے کے امکانات ہیں جبکہ محکمے کے پاس 10 روز کا ڈیزل اسٹاک بھی موجود ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر ٹرینوں کے بلاتعطل آپریشن کے لیے […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کیلئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس جمع کروا سکتے ہیں، ن لیگ […]

ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ 25 اگست سے پہلے مرحلے میں ان میچز کی ٹکٹیں فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ 2023کے میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار […]

تحریک انصاف نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

  لاہور(پاک تر نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ تحریک انصاف نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا جو عثمان ڈار کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے تینوں میچز 14، 15 اور 17 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں شیڈول تین میچوں […]

عمران خان نے لیگل ٹیم کو مرکزی قیادت کی رہائی کا ٹاسک سونپ دیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت اور لیگل ٹیم کو مرکزی قیادت کی رہائی کا ٹاسک سونپ دیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اہم فیصلوں میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کا ہونا پارٹی کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ پارٹی امور کے […]

رونالڈو اور میسی آج سعودی عرب کے شہر ریا ض میں مد مقابل

  ریاض(پاک ترک نیوز) پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کو عالمی چیمپئین بنوانے والے لیونل میسی آج سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگ فہد سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی آل اسٹار الیون میں النصر اور الہلال کلب کے کھلاڑی شامل ہوں گے، یہ […]

پاک انگلینڈ سیریز ،لاہور میں شائقین کرکٹ ای ٹکٹ پر داخلے کی سہولت میسر نہیں ہو گی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاک انگلینڈ سیریز کے آخری تین ٹی ٹونٹی میچز میں لاہور میں شائقین کرکٹ کو ای ٹکٹ پر داخلے کی سہولت میسر نہیں ہو گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ24 ستمبر تک قذافی اسٹیڈیم سے پرنٹڈ ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں ، جس کا وقت دوپہر […]

ایشیا کپ ، پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں 3گھنٹوں میں فروخت

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے ایشیاکپ میں 28اگست کو ہونیوالے پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں ہونے ایشیاکپ کیلئے پاکستان اور بھارت ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس سے قبل میچ کے […]

قطر فٹ بال ورلڈکپ کے 12لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت

  دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر 2022 فٹ بال ورلڈ کپ کے اب تک 12لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ٹکٹوں کی فروخت کا تازہ ترین مرحلہ دوکروڑ 35لاکھ سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستوں کی عمومی قرعہ اندازی کے ذریعے اپریل کے آخر میں مکمل ہوا تھا۔ فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔شائقین نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کے لیے ایڈوانس بکنگ کرا رکھی تھی۔میگا ایونٹ کے اب تک 2 لاکھ سے زائد ٹکٹس ایڈوانس بکنگ پر فروخت ہوچکے ہیں۔ شائقین کرکٹ دلچسپ […]

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی

بیجنگ(پاک ترک نیوز) بیجنگ میں 2022 کےسرمائی اولمپکس کی مقامی آرگنائزنگ کمیٹی نے کرونا کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے کھیلوں کو دیکھنے کے لئے آنے والے تماشائیوں کی تعداد کم کرنے اور کرونا کی تمام حفاظتی ضروریات کو پورا کرنے والے صرف چین کے شہریوں کو ہی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کیا گیا تھا […]