Browsing tag

#tiktok

محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ فیس بک ،ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا اپیلی کیشنز بند نہیں ہوں گی ، محرم الحرام میں سکیورٹی کو فول پروف بنایا […]

ٹک ٹاک پر امریکی ایوان نمائندہ کا بل بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی قوانین کے برعکس ہے ،چین

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے ایک بریفنگ میں کہاکہ امریکی ایوانِ نمائندگان سے منظور ہونے والا بل امریکہ کو منصفانہ مسابقت کے اصول اور بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی قوانین کے برعکس ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا جس کے تحت ملک میں ٹک […]

میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کے ـ”گیٹ کیپر”قانون کو چیلنج کر دیا

برسلز(پاک ترک نیوز) یورپی یونینکے ٹیک فرموں کے لیے سخت قوانین کو لاگو کرنے اور صارفین کے لیے مسابقتی خدمات کوا آسان بنانے کے لئے بنائے گئے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے تحت قائم کردہ "گیٹ کیپر” اسٹیٹس کے خلاف اپیل کرنے میںٹک ٹاک بھی میٹا کے ساتھ شامل ہوگیا ہے۔ میٹا نے […]

گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سرچ انجن نے بطور کمپنی پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل حکام سے رابطے جاری ہیں، دسمبر […]

یو ٹیوب نے شارٹ ویڈیوز کے لئے ادائیگیوں کی نئی پالیسی بنا دی

سان برونو ۔کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) یوٹیوب نے ’ٹِک ٹاک‘ کے ساتھ اپنی بڑھتی ہوئی مسابقت کے بعد اپنے پلیٹ فارم پر شارٹ ویڈیوز بنانے والوں کو ادائیگیوں کی نئی پالیسی متعارف کروا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ اپنے ویڈیو فیچر ’شارٹس‘ پر اشتہارات متعارف کرا […]

ترکیہ کے مالیاتی جرائم کے تفتیشی بورڈ نے ٹک ٹاک کے خلاف ایکشن لے لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) فنانشل کرائمز انویسٹی گیشن بورڈ (MASAK) کا کہنا ہے کہ جنوری 2021 سے ترکی میں TikTok صارفین کو تقریباً 82 ملین ڈالر (1.5 بلین TL) منتقل کیے گئے۔ اس نے کہا کہ یہ رقم محدود تعداد میں صارفین نے حاصل کی، جبکہ کچھ اکاؤنٹس منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی […]

طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگا دی

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد کردی ۔طالبان ٹیم کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی اخلاقی پولیسنگ مہم کے ایک حصے کے طور پر افغانستان میں ٹک ٹاک ویڈیو ایپ پر پابندی عائد کی جائے گی۔ طالبان نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور […]

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔صارفین براہ راست ایپلی کیشن پر اپنا میوزک ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مشہور ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے میوزک کے لیے ایک زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے جسےساؤنڈ آن کا نام دیا گیا ہے۔ساؤنڈ […]

یوٹیوب نے ٹک ٹاک کا انداز اپنا لیا

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) معروف وڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے ٹک ٹاک کا انداز اپنا لیا ۔یوٹیوب لائیو سٹریمنگ میں ٹک ٹاک سٹریمنگ کی طرح سرخ دائرہ نمودار ہوگا جو براہِ راست نشریات کو ظاہر کرتا ہے۔پروفائل تصویر کی گولائی کو سرخ رنگ گھیرلیتا ہے اور نیچے لائیو لکھا دکھائی دیتا ہے جو […]

پاکستانی صارفین کی 60لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 60لاکھ سے زائد پاکستانی صارفین کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔ معروف ایپ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر یکم جاجولائی سے ستمبر2021کے آخر تک پاکستانی صارفین کی جانب سے 60لاکھ19ہزار754شیئر […]

پاکستانی ٹک ٹاکرز کیلئے بری خبر، کمپنی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

  (پاک ترک نیوز) ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی 60لاکھ سے زائد پاکستانی ویڈیو ہٹا دیں۔ ہٹائی جانے والی ویڈیوز میں ایذارسانی ، غنڈہ گردی کو فروغ دینے والے مواد ، نفرت انگیزویڈیوز ، عریانیت، جنسی سرگرمیاں، بچوں کے حوالے سے نامناسب مواد، غیر قانونی سرگرمیوں پر مشتمل ویڈیوز شامل ہیں […]

ٹک ٹاک نے ناپسندیدہ مواد کو ہٹانے کیلئے قواعد میں نئے اپ ڈیٹس متعارف کروا دئیے

لندن (پاک ترک نیوز)ٹک ٹاک نے اپنے پلیٹ فارم کو استعمال کنندگان کے لئے زیادہ محفوظ ، قابل اعتماد ، نفرت انگیزی سے پاک اور صاف ستھرا بنانے کے لئے اپنی کمیونٹی گائید لائنز میں نئے اپ ڈیٹس متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے ٹرسٹ اینڈ سیفٹی کے سربراہ کورمک کینن […]

ٹک ٹاک کے بعد اب کون پاکستان میں دفتر بنائے گا ؟

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہاہےکہ ٹک ٹاک پاکستان میں دفتر بنانے کے لیے تیار ہے ۔خواہش ہے ٹوئٹر، فیس بک اور پب جی کو آن بورڈ کریں ۔ مختلف سوشل میڈیا کمپنیاں جلد پاکستان میں اپنے دفترکھولیں گی ۔ کرپٹو کرنسی سے متعلق بات کرتے […]

ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ نئے فیچر کے تحت آپ معلوم کر سکیں گے کہ کس کس نے آپ کا پروفائل دیکھا ہے اور ایسا کب کیا گیا تھا ۔ اس فیچر کے تحت گزشتہ ایک ماہ کے دوران جس کسی نے بھی […]

ٹوئٹر نے ویڈیو ری ایکشن کا نیا فیچر متعارف کروا دیا

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر نے ٹک ٹاک طرز پر ویڈیو ری ایکشن کا فیچر آزمائش کیلئے پیش کردیا ۔اس سے قبل یہ سہولگت صرف ٹک ٹاک صارفین کے میسر تھی۔ یہ فیچر آزمائشی طور پر صرف آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم والے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے، […]

ٹک ٹاک نے مقبولیت میں گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف چینی ایپ ٹک ٹاک نے مقبولیت میں گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ کلائو سروس کمپنی کلائو فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ گوگل سے کسی نے یہ اعزاز چھینا ہو۔ گزشتہ برس ٹک ٹاک کا رینکنگ میں ساتواں نمبر تھا ۔ ٹک ٹاک کے نمبرون […]

امریکہ ،بم سے اڑانے کی دھمکیوں پر کئی ریاستوں میں سکول بند

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر بم سے سکولوں کو اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد کئی ریاستوں میں سکولوںکو بند کردیا گیا ۔سکیورٹی حکام نے دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں اسکولز پر فائرنگ کی دھمکی […]

پاکستان میں ٹک ٹاک بحال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) معروف ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک پاکستان میں بحال کردی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹک ٹاک کی سروسز کو بحال کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک فوری طور پر کھولنے […]