Browsing tag

#tilaviv

راکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیا

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ امریکا کا دورہ مختصر کرکے جلد اپنے ملک پہنچیں گے اور حزب اللہ پر جوابی کارروائی کا نہ صرف حکم دیں گے بلکہ اس کی نگرانی بھی خود کریں گے۔ گزشتہ روز اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے گولان کی پہاڑیوں کے علاقے دروز […]

فلسطین میں قیام امن تک نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششیں قبول نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدارامن قائم نہیں ہو جاتا ، ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس میں ترک صدر رجب […]

اسرائیلی حکام کا ترک عملے کی جانب سے جہاز کو ایندھن کی فراہمی سے انکار کا دعوی جھوٹ نکلا

انقرہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی حکام کا ترک عملے کی جانب سے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران جہازکو ایندھن کی فراہمی سے انکار کا دعوی جھوٹ نکلا ۔ ترک سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی جہاز کو بیمار مسافر اتارنے کے لیے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ جہاز کو […]

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج

تل ابیب :(ویب ڈیسک )اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی غزہ میں جنگ بند کرنے اور یرغمال افراد کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ ہیں،احتجاج میں بہت سے مظاہرین نے ’کرائم منسٹر‘ اور ’جنگ بند کرو‘ کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔نیتن یاہو حکومت کے […]

نیتن یاہو نے اسرائیل کی جنگی کابینہ تحلیل کر دی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مبینہ طور پر غزہ جنگ کی اپنی کابینہ کو ختم کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ ایسا فیصلہ […]

غزہ جنگ پر نیتن یاہو سے اختلافات پر اسرائیل کا اہم وزیر مستعفی

تل ابیب (پاک ترک نیوز ) اسرائیلی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔بینی گانٹز کے استعفیٰ سے حکومت کا تختہ الٹنے کا امکان نہیں ہے۔ اسرائیل کے سابق جنرل اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے غزہ کے لیے جنگ کے بعد کے منصوبے […]

اسرائیلی وزیر کا اے پی نیوز ایجنسی سے قبضے میں لیا گیا سامان واپس کرنے کا حکم

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر نے اے پی نیوز ایجنسی سے قبضے میں لیا گیا سامان واپس کرنے کا حکم دیا۔ اسرائیل کے وزیر مواصلات نے حکم دیا ہے کہ جنوبی اسرائیل میں خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سے قبضے میں لیا گیا کیمرہ اور نشریاتی سامان واپس کر دیا […]

اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہید

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی ایک کارروائی کے دوران حماس کے بحری سرگرمیوں کے کمانڈرز محمد احمد علی کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے نیول کمانڈر گزشتہ شب فضائی حملے […]

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ نے غزہ میں جارحیت کے باعث اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔ ترک وزارت تجارت کی جانب سے بیان میں کہا گیاہے کہ غزہ میں بدتر انسانی المیے کی وجہ سے ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ […]

حماس جنگ بندی کی تجویز قبول کر لے، امریکہ رفح پر حملے کی حمایت نہیں کرتا۔ بلنکن کی اسرائیلی وزیر دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس

تل ابیب (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہا ہے کہ امریکا شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا۔ ہم نے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کی اور نہ ہی کرینگے۔ جمعرات کے روزیہاںاسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ کیساتھ ایک پریس کانفرنس […]

حماس کی کامیابیاں۔اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہارون ہالیوا نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے خلاف حماس کے گذشتہ برس 7اکتوبر ہو شروع ہونے والے الاقصیٰ طوفان آپریشن کی بر وقت نشاندہی میں ناکامی پراسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ اہارون ہالیوا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی انٹیلیجنس کور کے سربراہ اہارون ہالیوا وہ پہلے بڑے اور اہم […]

غزہ جنگ ،ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبرسے اب تک ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا فوجیوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ میں فوجی کارروائیوں،شمالی محاذ پر کشیدگی اور ایران کے ساتھ تناؤ نے اسرائیلی فوج کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔اسرائیلی چینل 13 کے […]

اسرائیل نے ایرانی میزائل کے دیو قامت فیول ٹینک کی ویڈیو جاری کر دی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے ایرانی میزائل کے دیو قامت فیول ٹینک کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اسرائیل نے ایران کے مبینہ فائر کردہ بیلسٹک میزائل کا حصہ میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ایران کے کروز میزائلوں، راکٹوں اور ڈرونز کے ساتھ ساتھ 110 […]

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے اسرائیل درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے حملہ کردیا۔ دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئے، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایران […]

بلنکن کی اقوام متحدہ کے غزہ میں جنگ بندی کی ووٹنگ سے قبل اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات

تل ابیب (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے اقوام متحدہ کے غزہ میں جنگ بندی کی ووٹنگ سے قبل اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے اپنے چھٹے ہنگامی دورے کا اختتام تل ابیب میں کیا، جہاں وہ اسرائیلی رہنماؤں کے ساتھ اعلیٰ سطحی بات چیت میں مصروف […]

امریکی مدد جاری نہ رہی توبھی رفح پراسرائیلی حملہ لازمی ہو گا : نیتن یاہو

تل ابیب (پاک ترک نیوز ) اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے مستقل اتحادی امریکہ کو باور کرا دیا ہے کہ اگر امریکہ کیلئے رفح پر حملے کے لیے پہلے پانچ ماہ جیسی مدد اور حمایت جاری رکھنا ممکن نہ بھی رہا تو اسرائیل یہ حملہ اکیلے ہی کامیاب بنانے کی کوشش کرے گا۔ اسرائیلی وزیر […]

اسرائیلیوں کی اکثریت نیتن یاہو کے خلاف، آئندہ معتدل حکومت بنے گی۔ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کانگریس میں پیش کی جانے والی ریاستہائے متحدہ امریکہ کو درپیش قومی سلامتی کے خطرات سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کےایک رہنما کے طور پر قابل عمل ہونے کو خطرے سے دوچار قرار دیاہے۔ پیر کی شب ایوان […]

حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوگئے ،قطر

دوحہ(پاک ترک نیوز) قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ فرانس میں امریکا، قطر، مصر اور اسرائیل کے حکام کے درمیان غزہ پر ہونے والی ملاقات میں اہم امور طے پاگئے اور اسرائیل نے جنگ بندی پر […]

نیتن یاہو 2024میں اسرائیل کے وزیر اعظم نہیں رہیں گے، اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ

بیروت (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم اور موجودہ مرکزی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو 2024 میں وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔کیونکہ انکی تباہی کی پالیسیوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران لاپڈ […]

اسرائیلی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کو کالعدم قرار دیدیا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کو کالعدم قرار دے دیا۔ اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ایک متنازعہ عدالتی اصلاحات کو ختم کر دیا ہے جس نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف گزشتہ سال ملک گیر احتجاج کو جنم دیا تھا۔ اس تبدیلی سے سپریم کورٹ کے غیر آئینی […]