Browsing tag

#tlp

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیاں؛ نائب امیر تحریک لبیک ظہیر الحسن شاہ گرفتار

لاہور(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کرلیا گیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر پولیس نے ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کرلیا۔ ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ میں […]

قتل کا فتویٰ دینے کا اختیار کسی کونہیں، اس کے پیچھے صرف سیاسی مقاصد ہیں : عطا تارڑ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کاکہنا ہے کہ کسی کو قتل کا فتویٰ دینے کا اختیار نہیں ، فتوے جاری کرنے کے پیچھے کھلے سیاسی مقاصد ہیں ، ہم نفرت پھیلانے والوں اور قتل کے فتوے دینے والوں کے راستے کی دیوار بنیں گے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے لیگی رہنما حنیف […]

تحریک لبیک نے حکومت سے معاہدے کے بعد مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد اپنے احتجاجی پاکستان بچاؤ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک لبیک کے رہنما کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی اور معاہدے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ […]

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعد رضوی کورہا کردیاگیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ محمد سعد حسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا۔ ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کو 11 اپریل کو لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا، […]