Browsing tag

#tonyblinkin

بائیڈن کی غزہ جنگ بندی کی تجویز ، بلنکن کا ترک ،اردن اور سعودی ہم منصوبوں سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر جو بائیڈن کی غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی تجویز پر ترک، اردن اور سعودی عرب کے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فون کالوں میں تبادلہ خیال کیا۔ محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بلنکن اور ترک وزیر خارجہ ہاکان […]

غزہ میں جنگ بندی ،عرب ممالک کو اعتماد میں لینے کیلئے امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے

ریاض (پا ک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ یہ ان کے مشرق وسطیٰ کے دورے کا پہلا پڑاؤ ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ میں انتظامی معاملات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اعلیٰ امریکی […]

چین اور امریکہ دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ۔ صدر شی جن پنگ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن اپنے دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ہیں۔امریکہ کو چھوٹے گروپوں سے اتحاد سے گریز کرنا چاہیے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز یہاں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات میں چین […]

بلنکن کی اقوام متحدہ کے غزہ میں جنگ بندی کی ووٹنگ سے قبل اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات

تل ابیب (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے اقوام متحدہ کے غزہ میں جنگ بندی کی ووٹنگ سے قبل اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے اپنے چھٹے ہنگامی دورے کا اختتام تل ابیب میں کیا، جہاں وہ اسرائیلی رہنماؤں کے ساتھ اعلیٰ سطحی بات چیت میں مصروف […]

امریکہ پورے افریقہ میں شراکت داری کو گہرا، مضبوط اور وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے،بلنکن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ پورے افریقہ میں شراکت داری کو گہرا، مضبوط اور وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔ ٹونی بلنکن کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ عالمی بحرانوں کے باوجود افریقہ کے ساتھ گہرے تعلقات کے لیے پرعزم ہے کیونکہ اس نے براعظم […]

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکننے چھٹیوں کےالعلا کے سرمائی کیمپ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں حماس اسرائیل جنگ، غزہ کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن غزہ میں اسرائیل اور حماس […]

امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ دورے کے پہلے مرحلے میں استنبول پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) غزہ، پر اسرائیل کے حملےکی وجہ سے مشرق وسطیٰ اور بحیرہ احمر میں کشیدگی میں اضافے کے حوالے سے مشاورت اور امریکی حکومت کی پا لیسی کی وضاحت کے لئےامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اپنے مشرق وسطیٰ اور یورپ کے دورے کے پہلے مرحلے میں ترکی پہنچ چکے ہیں جہاں وہ […]

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع

غزہ (پاک ترک ) حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کردی گئی ۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے بھی غزہ میں جنگ بندی کی تصدیق کردی گئی ہے ۔6 روزہ عارضی جنگ بندی آج جمعرات کی صبح ختم ہورہی تھی ، یرغمالیوں کے ایک […]

بلنکن ترکیہ پہنچ گئے ترک ہم منصب سے ملاقات۔ ترکیہ کا جنگ بندی کامطالبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی انقرہ میں ملاقات میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال ،فوری جنگ بندی کے امکان اور علاقائی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ ملک کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ کی صدر رجب طیب […]

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن 5نومبر کو ترکیہ کا دورہ کریں گے

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ 5نومبر کو ترکیہ کا دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن ایک روزہ دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچیں گے ۔ امریکی وزیر خارکہ ترکیہ کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں کے ساتھ مشرق […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کا ٹیلیفونک رابطہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ٹیلی فونک بات چیت میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں۔پاکستانی معیشت کی بحالی، افغانستان اور علاقائی خدشات سمیت مشترکہ […]

ترکیہ اناج معاہدے کی تجدید میں قائدانہ کردار ادا کرے ،بلنکن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سکریٹری آف سٹیٹ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ کہ ترکیہ بحیرہ اسود اناج معاہدے کی تجدید میں قائدانہ کا کردار ادارے کرے ۔ بلنکن نے امریکی ریاست کولوراڈو میں ایسپین سیکیورٹی فورم کے دوران اناج کے سودے میں ترکیہ کے کردار کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں […]

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ا ہم ملاقات

لندن(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے جس میں سویڈن کی نیٹو میں شمولیت، دفاعی تعاون اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بات چیت گذشتہ شب وسطی لندن میں ہوئی جہاں دونوں ہم منصب یوکرین کی […]

امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ساڑھے پانچ گھنٹے طویل ملاقات

بیجنگ (پاک ترک نیوز ) امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن اپنے دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔امریکی وزیر خارجہ نے چینی ہم منصب چن گانگ سے ساڑھے پانچ گھنٹے طویل ملاقات کی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ٹونی بلنکن سے چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے بیجنگ کے سرکاری گیسٹ ہاؤس میں […]

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن رواں ہفتے چین کا 2روزہ دورہ کرینگے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے ۔ان کا یہ دورہ دو روز پر محیط ہو گا ۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر امریکی اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی ۔ انٹونی بلنکن نے چینی […]

امریکہ کی سعودی عرب کو جوہری توانائی منصوبے میں تعاون کی پیشکش

ریاض (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کوجوہری توانائی منصوبے کیلئے تعاون کی پیشکش کی گئی ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کاکہنا ہے کہ سعودی عرب سویلین جوہری پروگرام تیار کر رہا ہے، اور اس میں تکنیکی معاونت کیلئے بولی لگانے والوں ممالک میں امریکہ کو ترجیح دی جائے گی۔ […]

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان سے ملاقات

ریاض (پاک ترک نیوز ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کوفروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ امریکی وزیر خارجہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔ تقریباً ایک گھنٹہ 40 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں سوڈان […]