نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر بریت کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت […]